سلام دوستو! میں نے آئی-سی-ایس کیا ہوا ہے اور میں ورچیول یونیورسٹی لاہور میں بی ایس آئی ٹی کرنا چاہتا ہوں ،تو پلیز آپ میں سے کوئی مجھے یہ بتائیں کی ورچیول یونیورسٹی کیسا ہے،پلیز اس کے بارے میں معلومات شیئر کریں۔شکریہ