السلام علیکم
مجھے دوستوں سے اپنی پریشانی۔کاحل معلوم کرنا ہے۔میرا فون نہ تو وائ فائ سے نہ کسی بھی سم سے انٹرنیٹ کنکیکٹ نہیں ہو رہا۔ وائ فائ۔۔ ۔سم کا نشان نظر اتا ہے مگر کنیکٹ نہیں ہوتا۔۔نیٹ ورک کا ایرر اجاتا ہے گھر میں باہر ہر جگہ یہ ہی ایرر اتا۔ہے پلیز مجھے اس کی وجہ بتادیں آپ دوستوں کی مہربانی ہو گی