good yar
good yar
پہلے تو بہت شکریہ اس سائٹ کا تفصیلی تعارف اور استعمال کے حوالے سے بقیہ پوٹس کا
-،-،-
یقیناً سائٹ بنانے والے نے اس سائٹ کو سیکوریٹی بھی مہیا کی ہوگی
پر
نوعیت کیا رکھی ہے اس کام معلوم نہیں
اس سائٹ کی سیکورٹی کاخاص خیال رکھیں
اور
یقینا اس کا بیک اپ بھی رکھنا چاہیے تا کہ آنے والے وقتوں میں اگر کوئی نقصان ہو تو
مواد
کا بیک اپ موجود ہو
ایک ممبر ہونے کےناطے یہ مشورہ آپ دوست ۔۔۔اس سائٹ پر کیا شئیر کرسکتے ہیں ؟
اگر جواب ہاں میں ہے تو ضرور کیجیے
کیونکہ بقول شاعر کے
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
ایک بار پھر سے سائٹ بنانے والے دوست کا بہت شکریہ بمعہ آپ کے
باقی باتیں تو ٹھیک ہیں بھائی، مگر یہ فیس بُک کو ٹف ٹائم دینا کچھ زیادہ ہوگیا ہے۔۔۔۔۔
باقی یہ کہ فیس بُک ہماری کمائی کھاتا ہے اور یہ سائیٹ ہمیں معاوضہ دے گی تو یہ بھی صارفین کے ساتھ غلط بیانی کے زمرے میں آتا ہے۔ وہ ہمیں کوئی معاوضہ نہیں دے رہے بلکہ محض اپنے سوشل پلیٹ فارم کو فیمس کرنے کے لیے ایک ٹرِک کا استعمال کر رہے ہیں جو بالکل انکا حق ہے۔
باقی پلیٹ فارم چیک کروں گا، اگر کوئی پاکستانی ایسی کوشش کرتا ہے تو اسکو بالکل حوصلہ افزائی کی خاطر اسکی ویب سائیٹ کو پروموٹ کرنا چاہیے۔
bhi ya waki earnig dete hay ?
akbar ali
bhot aala
nic
bht khub
"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."
good oy
بہت اچھی سائٹ شئیر کی ہے۔
Bookmarks