agar ap logoo ki khushiyan phoori karhoo ga too ap ki bi khushiyan phoori hoo jaha gi aur harmi help zorata hoo too batan
agar ap logoo ki khushiyan phoori karhoo ga too ap ki bi khushiyan phoori hoo jaha gi aur harmi help zorata hoo too batan
koi na koi problem too ha ni too koi itna bachain ni hota
apny ap per borasa karo
hemat rako alat ka samana karo
achy or bora waqt sub per ata hay
har bat dil pay bat mut lo
Jo bat ya Chez achy na lagy
us ko ignore karny key koshesh
karo hemat key sat
آپ پریشان نہ ہوں اللہ خیر کرے گا۔ لیکن آپ کی بات سے مجھے ایک بات یاد آئی شائد اس سے آپکو تسلی ملے۔
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے کہا کہ میری اس انگوٹھی پر ایسی بات لکھ دو جس پڑھنے سے میں جتنا بھی پریشان ہوں میں خوش ہو جاوں تو اس وزیر نے ایک بہت ہی زبر دست
جملہ لکھ دیا کہ "یہ وقت بھی گزر جائے گا"۔ آپ بھی یہی سوچ لیا کریں جب بھی کبھی ایسا لگے۔ نشیب و فراز تو زندگی کا نام ہی ہے۔ شکریہ
Thanks bhai inshAllah
[QUOTE=leezuka389;5913090]ﻧﻮïºïº¯ïºµ[/QUO
Nawazish?
اللہ پاک اپنے نیک بندوں کو آزماتا ہے کہ وہ پریشانی میں بھی میرے حقیقی شکرگزار ہیں کہ نہیں
اللہ پاک پر ایمان رکھنے والے ہر ہر حال میں ہی شکر گزار ہوتے ہیں
اور
گمان اچھا رکھتے ہیں
اگر آپ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک آپ کو یومِ آخرت معاف فرمائے تو
آپ بھی دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں
بہتر یہی ہے
اللہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں
اور
کون نہیں چاہے گا کہ اللہ پاک اُس کے ساتھ ہوں؟
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯿﮟ
nice[/LIST]
Bookmarks