Mujhy college ma alwida party k liye aik speech chaiye please koi help kr den
Mujhy college ma alwida party k liye aik speech chaiye please koi help kr den
تقریر کیا کرنی ہے آپ نے
آپ نےتو اپنے جذبات کا اظہار کرنا ہے
اس کام کے لئے آپ چند لائنز پر غور کریں اور اپنے ماحول کے مطابق اظہارِ خیال کر لیں
یقیناً
صاف صاف تو کوئی سننے کو تیار بھی نہیں ہوگا اس لئے
اُن لفظوں کا استعمال کریں کہ کسی کا دل بھی نہ دکھے اور کوئی ناراض بھی نہ ہو
نا
چاہتے ہوئے بھی سب کا شکریہ ادا کریں
کیونکہ
یہ تو اچھی بات ہے کہ آپ کو پارٹی دی جارہی ہے
یا
کسی کی وجہ سے آپ بھی اس پارٹی میں شریک ہیں
سب سے پہلے کالج کے ماحول پر بات کریں
اور بتائیں کہ آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کو اس کالج میں داخلہ ملا اور آپ نے یہاں سے تعلیم مکمل کی
پھر
اپنے استادوں کی تعریف کریں کہ انھوں نے آپکو اچھا سا پڑھایا
پھر
کالج کے دوستوں کی تعریف کریں کہ تعلیم کے دوران انھوں نے آپ کی بھر پور مدد کی اپنی طرف سے
پھر
کالج کے پرنسپل کی تعریف کریں کہ اُن کی سربراہی میں یہ کالج اپنا نام معاشرے میں پیدا کر رہا ہے
اور
یہاں سے اچھے پاکستانی تیار ہوکر معاشرے کی فیلڈز میں اپنا اپنا ہنر لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جارہے ہیں
اور
آپ سے پہلے والے طالب علموں نے جیسا ۔۔۔اس کالج کا نام روشن کیا ہے آپ کوشش کریں گے کہ اُن سے بہتر کام کر سکیں
اور
سب سے آخر میں ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
acha
akbar ali
Bookmarks