Quote Haseeb Alamgir said: View Post
اس لئے آپ نے ڈیٹا کو کاپی کرنے کے بعد
پیسٹ
نہیں کرنا ہے
Name:  page 6.jpg
Views: 497
Size:  62.0 KB
بلکہ آپ نے پیسٹ میں جا کر
پیسٹ اسپیشل کی کمانڈ کو استعمال کرنا ہے
کچھ اس طرح
اس جگہ جہاں نمبر2 لکھا ہے آپ نے ۔۔۔ٹک۔۔۔لگانا ہے اور پھر ۔۔۔۔او۔کے۔۔۔کر دینا ہے
Name:  page 7.jpg
Views: 498
Size:  105.7 KB
پھر آپ ۔۔کالم اے پر جا کر جب پیسٹ کریں گے تو
کالم۔۔۔۔سی۔۔۔۔کالم کا ڈیٹا ۔۔۔خودبہ خود۔۔۔کالم ۔۔۔اے میں اپنی درست جگہ پر آجائے گا
دیکھیے اسکرین شارٹ

اگر مذید کسی بات کی وضاحت درکار ہو تو بندہ حاضر ہے

وعلیکم السلام
اچھی ٹپ تھی جناب
میرا چونکہ سکول سے متعلق کام ہوتا ہے تو ایکسل زیر استعمال رہتا ہے
اس ٹپ سے علم میں اضافہ ہوا ۔
آپ کی مزید ایکسل سے متعلق ٹپس کا انتظار رہے گا۔