Results 1 to 6 of 6

Thread: افسوس ناک خبر دعا کی اپیل

  1. #1
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline iTD Team
    Last Online
    22nd April 2024 @ 03:39 PM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default افسوس ناک خبر دعا کی اپیل

    السلام علیکم
    اللہ کے کرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
    انتہائی افسوس کے ساتھ بتانا پڑھ رہا ہے

    یہ میرا بہت ہی قریبی رشتہ دار اور دوست تھا
    اسکی عمر تقریباً 16 سال تھی
    (غربت کی وجہ سے گاڑی(ٹرالر
    ​پہ گیا ہوا تھا ساتویں کلاس میں ہی سکول چھوڑ دیا تھا
    ​یہ بیچارہ گرمی کی وجہ سے صادق آباد لوڈنگ کا انتظار کرتے کرتے سو گیا گاڑی کے نیچے چٹائی پہ
    ​کچھ دیر بعد گاڑی کو آگے کیا گیا جسکی وجہ سے یہ گاڑی کے نیچے آ گیا اور موقع پر مر گیا
    ​آپ سبھی دوستوں سے دعا کی اپیل ہے
    ​اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
    Never Stop Learning And Growing

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:42 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,376
    Threads
    419
    Credits
    39,847
    Thanked
    1813

    Default

    کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ - ہر متنفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے
    خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے
    بس اللہ پاک سے دعا فرمائے کہ وہ اپنی رحمت سے آپ کے دوست کو جنت میں جگہ عطا فرمائے
    اور
    اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو مرنے سے قبل مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں دونوں جہاں کی کامیابی وکامرانی سے نوازے،
    ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
    آمین۔

  3. #3
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline iTD Team
    Last Online
    22nd April 2024 @ 03:39 PM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ - ہر متنفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے
    خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے
    بس اللہ پاک سے دعا فرمائے کہ وہ اپنی رحمت سے آپ کے دوست کو جنت میں جگہ عطا فرمائے
    اور
    اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو مرنے سے قبل مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں دونوں جہاں کی کامیابی وکامرانی سے نوازے،
    ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے
    آمین۔
    آمین ثمہ آمین
    جزاک اللہ

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    سن کر بہت دکھ ہوا۔۔۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں،۔۔ اور گھر والوں کو صبر کی تلقین دے،۔۔۔
    Quote Akram Naaz said: View Post
    السلام علیکم
    اللہ کے کرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
    انتہائی افسوس کے ساتھ بتانا پڑھ رہا ہے

    یہ میرا بہت ہی قریبی رشتہ دار اور دوست تھا
    اسکی عمر تقریباً 16 سال تھی
    (غربت کی وجہ سے گاڑی(ٹرالر
    ​پہ گیا ہوا تھا ساتویں کلاس میں ہی سکول چھوڑ دیا تھا
    ​یہ بیچارہ گرمی کی وجہ سے صادق آباد لوڈنگ کا انتظار کرتے کرتے سو گیا گاڑی کے نیچے چٹائی پہ
    ​کچھ دیر بعد گاڑی کو آگے کیا گیا جسکی وجہ سے یہ گاڑی کے نیچے آ گیا اور موقع پر مر گیا
    ​آپ سبھی دوستوں سے دعا کی اپیل ہے
    ​اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  5. #5
    roogibutt is offline Advance Member
    Last Online
    27th January 2024 @ 09:01 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Age
    43
    Gender
    Male
    Posts
    688
    Threads
    72
    Credits
    2,301
    Thanked
    32

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    سن کر بہت دکھ ہوا۔۔۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں،۔۔ اور گھر والوں کو صبر کی تلقین دے،۔۔۔
    آمین ٹم آمین

  6. #6
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline iTD Team
    Last Online
    22nd April 2024 @ 03:39 PM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    سن کر بہت دکھ ہوا۔۔۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں،۔۔ اور گھر والوں کو صبر کی تلقین دے،۔۔۔
    Aamen
    Shukriya...

Similar Threads

  1. Replies: 20
    Last Post: 16th April 2016, 09:28 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 26th September 2012, 11:12 AM
  4. Replies: 15
    Last Post: 19th June 2011, 05:34 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 9th May 2009, 02:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •