Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبا

  1. #1
    salman-1's Avatar
    salman-1 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st August 2023 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 Dec 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    220
    Threads
    99
    Credits
    2,658
    Thanked
    32

    Post تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موبا

    اگر ہم تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کی فہرست تیار کریں تو آپ کے خیال میں اس میں کون کون سے فونز شامل ہوں گے؟ جن فونز کے بارے میں آپ سوچ رہے ہیں، وہ تو بالکل بھی نہیں ہیں جیسا کہ سام سنگ کی گلیکسی ایس سیریز اور نوٹ سیریز کا کوئی فون وغیرہ بلکہ کوئی ایک بھی اینڈرائيڈ فون اس فہرست کا حصہ نہیں ہے۔ لیکن اس سے بھی بڑی حیرت کی بات یہ ہے کہ نوکیا کے کئی فیچر فونز اس فہرست کا حصہ ہیں اور سام سنگ، موٹورولا اور ایپل کی بھی پرانی ڈیوائسز بھی اس میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے کا اعزاز کن فونز کو حاصل ہوا ہے۔

    10۔ موٹورولا ریزر وی3 – فروخت: 130 ملین سے زیادہ
    Name:  2.jpg
Views: 880
Size:  23.7 KB
    موٹورولا ریزر وی3 اپنے زمانے کا شاہکار تھا۔ اس کا خوبصورت ڈیزائن صارف کو سب سے الگ اور سب سے جدا کر دیتا تھا اور یہی وجہ ہے کہ یہ اپنے زمانے کا کامیاب ترین فون بنا۔ نہ صرف یہ تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ٹاپ 10 فونز میں شامل ہے بلکہ یہ فلپ فونز میں بھی سب سے زیادہ معروف ہے۔ ریزر وی3 کا مقابلہ آج کے کسی فون سے تو نہیں کیا جا سکتا لیکن اپنے دنوں میں یہ ایک بہترین فون تھا۔

    9۔ نوکیا 2600 – فروخت: 135 ملین سے زیادہ
    Name:  3.jpg
Views: 947
Size:  16.3 KB
    2004ء میں جاری کیا جانے والے نوکیا 2600 میں تو زیادہ کچھ تو نہیں تھا، کم از کم آج کے معیارات کے لحاظ سے تو کچھ بھی نہیں لیکن یہ سادہ اور مضبوط ڈیوائس بہت مقبول ہوئی۔ ڈیڑھ انچ کا ڈسپلے رکھنے والے اس فون میں نہ ہی کیمرا تھا، نہ بلوٹوتھ اور نہ ہی کوئی اور کام کا فیچر لیکن اس کی زبردست بیٹری لائف اور کم قیمت اس کی مقبولیت کا اصل راز تھا۔

    8۔ سام سنگ ای1100 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  4.png
Views: 865
Size:  74.2 KB
    نوکیا 2600 کی طرح سام سنگ ای1100 بھی مضبوط فون تھا جس کی بیٹری لائف جاندار تھی، پورے 13 دن کا اسٹینڈبائے ٹائم۔ 2009ء میں آنے والا یہ فون دنیا بھر میں دستیابی اور کم قیمت کی وجہ سے مشہور ہوا۔ 1 اعشاریہ 52 انچ ڈسپلے کے ساتھ اس میں 1 ایم بی کی انٹرنل اسٹوریج تھی۔ جی ہاں! ہم نے غلط نہيں لکھا، یہ 1 ایم بی ہی ہے، اور ساتھ ہی اس میں فلیش لائٹ بھی تھی تاکہ اندھیرے میں کام آ سکے۔

    7۔ نوکیا 5230 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  5.jpg
Views: 905
Size:  55.0 KB
    نوکیا 5230 ایک ابتدائی سطح کا اسمارٹ فون تھا جس میں 3.2 انچ کی ٹچ اسکرین تھی، یہ سمبیئن آپریٹنگ سسٹم چلاتا تھا اور 3 جی کنیکٹیوٹی بھی رکھتا تھا۔ اس میں جی پی ایس، 2 میگاپکسل کیمرا اور 128 ایم بی کی ریم تھی۔ یہ ڈیوائس وائی فائی نہيں رکھتی تھی لیکن 2009ء میں وائی فائی اتنا مقبول بھی نہیں تھا۔

    6۔ نوکیا 6600 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  6.jpg
Views: 911
Size:  68.4 KB
    اس فون کے انوکھے ڈیزائن نے ہی اسے خاص بنایا۔ خود دیکھیں، یا تو دیکھتے ہی آپ کو پسند آ جائے گا یا آپ کو نفرت ہو جائے گی۔ لیکن اپنے زمانے میں یہ زیادہ تر لوگوں کو پسند آیا اور اس کا ہی نتیجہ تھا کہ یہ دنیا بھر میں 150 ملین سے زیادہ فروخت ہوا۔ جب 2003ء میں نوکیا 6600 آیا تھا تو یہ جدید ترین فون تھا، 2 اعشاریہ 1 انچ کا ڈسپلے، ایک بنیادی کیمرا اور 850 ملی ایمپیئر آور کی بیٹری۔ یہ مہنگا بھی بہت تھا، لگ بھگ 700 ڈالرز کا۔

    5۔ نوکیا 1200 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  7.png
Views: 884
Size:  192.5 KB
    نوکیا 1200 کا سب سے بڑا فیچر تھا اس کی بڑی بیٹری، 7 گھنٹے کا ٹاک ٹائم اور 390 گھنٹوں کا اسٹینڈ بائے۔ اس میں فلیش لائٹ بھی تھی لیکن اس کے علاوہ فون میں کچھ خاص نہیں تھا۔ بس نوکیا نے اسے مضبوط اور سستا بنایا تھا۔ پھر اسے پھیلایا بھی دنیا بھر میں، شاید ہی کوئی ملک ایسا ہو جہاں یہ دستیاب نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ نوکیا 1200 کے 150 ملین سے زیادہ یونٹس فروخت ہوئے آج یہ تاریخ کے پانچ مقبول ترین فونز میں سے ایک ہے۔

    4۔ نوکیا 3210 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  8.jpg
Views: 871
Size:  27.0 KB
    نوکیا 3210 بہت پرانا فون ہے اور غالباً اس زمانے کا جب آپ نے فون استعمال کرنا بھی شروع نہ کیا ہوگا۔ یہ فون 1999ء میں لانچ کیا گیا تھا اور اس میں صرف کالز ہو سکتی تھی اور میسج بھیجے جا سکتے تھے۔ یہ اپنی مضبوطی، رنگوں کے آپشنز اور پرکشش صورت کی وجہ سے بہت زیادہ کامیاب ہوا۔ اس کا سب سے بہترین فیچر تھا اسنیک گیم، جس کی وجہ سے لوگ گھنٹوں اسکرین سے چمٹے رہتے تھے۔

    3۔ آئی فون 6 اور 6+ – فروخت: 220 ملین سے زیادہ
    Name:  9.jpg
Views: 887
Size:  20.4 KB
    2014ء میں جاری ہونے والا آئی فون 6 اور 6 پلس اس فہرست کے سب سے جدید فونز ہیں۔ ویسے تو ان کا مقابلہ جدید آئی او ایس اور اینڈرائيڈ ڈیوائسز سے نہیں کیا جا سکتا لیکن دراصل یہ 10 مقبول ترین موبائلز کی فہرست کے سب سے جدید فونز ہیں۔ ان کی کامیابی کی وجہ تھی ان کی 4.7 اور 5.5 انچ کی بڑی اسکرینیں، جبکہ ان سے پہلے آئی فون 5 میں صرف 4 انچ کی اسکرین تھی۔ یہی وجہ ہے کہ آئی فون ابتدائی چند ماہ میں ہی اپنے پچھلے ماڈل سے تین مرتبہ زیادہ فروخت ہوگیا، جس کی ایک وجہ اس کا کم قیمت ہونا بھی تھا۔

    2۔ نوکیا 1110 – فروخت: 250 ملین سے زیادہ

    Name:  10.jpeg
Views: 912
Size:  82.3 KB
    ہلکا، پھلکا، مضبوط اور سستا فون، نہ ہی کیمرا، نہ رنگین ڈسپلے، نہ نوکیا این70 جیسا خوبصورت ڈیزائن اور نہ ہی کچھ اور۔ اس کے باوجود 2005ء میں جاری ہونے والی یہ ڈیوائس فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑ گئی۔ صرف کالز اور میسج کرنے اور اسنیک گیم کھیلنے والوں کے لیے یہ بہت ہی شاندار فون تھا۔

    1۔ نوکیا 1100 – فروخت: 250 ملین سے زیادہ
    Name:  11.jpg
Views: 872
Size:  39.5 KBتاریخ میں سب سے زيادہ فروخت ہونے والا فون تھا نوکیا 1100، جو یقیناً آپ نے بھی استعمال کیا ہوگا یا دیکھا ہوگا۔ 2003ء میں جاری ہونے والا یہ اسمارٹ فون سادہ سا تھا لیکن اس کے ڈیزائن نے اسے کافی مشہور کردیا۔ نوکیا کے فیچر فونز کی مقبولیت کا جو راز تھا، وہ سب کچھ اس میں تھا یعنی مضبوط و معیاری باڈی، پرکشش ڈیزائن اور کم قیمت۔ نوکیا کے وسیع نیٹ ورک نے اسے دنیا کے ہر خطے میں پہنچایا اور یوں تاریخ کا مقبول ترین فون بنا دیا۔

  2. #2
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    where is samsung galaxy s3?
    The world is not enough

  3. #3
    Tasadduq66's Avatar
    Tasadduq66 is offline Advance Member
    Last Online
    17th February 2024 @ 08:07 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Location
    IT DUNYA . COM
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    1,510
    Threads
    2
    Credits
    662
    Thanked
    78

    Default

    Bahot khoob,thanks 4 sharing.
    ALLAHO AKBER

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=salman-1;5913818]

    [/QUOT

    umda sharing hai

    janab

    salman-1

  5. #5
    saba965 is offline Junior Member
    Last Online
    11th March 2019 @ 02:26 AM
    Join Date
    06 Jul 2018
    Gender
    Female
    Posts
    18
    Threads
    4
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default

    apne apne waqat ke sub badshah hain

  6. #6
    Ishtiaq 211's Avatar
    Ishtiaq 211 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2021 @ 06:39 AM
    Join Date
    31 Oct 2013
    Location
    Narowal Punjab
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    476
    Threads
    66
    Credits
    32
    Thanked
    19

    Default

    Ishtiaq Zafar

  7. #7
    g0pii is offline Member
    Last Online
    5th July 2020 @ 11:04 PM
    Join Date
    04 Jul 2020
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    51
    Threads
    2
    Credits
    251
    Thanked: 1

    Default

    good

  8. #8
    MNaeemmughal is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2021 @ 12:50 PM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    145
    Threads
    15
    Credits
    47
    Thanked
    2

    Default UMDA

    Quote g0pii said: View Post
    good
    NICE POST

  9. #9
    Raja Ikram is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2022 @ 10:18 AM
    Join Date
    11 Oct 2013
    Location
    Rawalpindi
    Gender
    Male
    Posts
    197
    Threads
    39
    Credits
    -1,106
    Thanked
    9

    Default

    nokia 1200

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote salman-1 said: View Post
    اگر ہم تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کی فہرست تیار کریں تو آپ کے خیال میں اس میں کون کون سے فونز شامل ہوں گے؟ جن فونز کے بارے میں آپ سوچ رہے ہیں، وہ تو بالکل بھی نہیں ہیں جیسا کہ سام سنگ کی گلیکسی ایس سیریز اور نوٹ سیریز کا کوئی فون وغیرہ بلکہ کوئی ایک بھی اینڈرائيڈ فون اس فہرست کا حصہ نہیں ہے۔ لیکن اس سے بھی بڑی حیرت کی بات یہ ہے کہ نوکیا کے کئی فیچر فونز اس فہرست کا حصہ ہیں اور سام سنگ، موٹورولا اور ایپل کی بھی پرانی ڈیوائسز بھی اس میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے کا اعزاز کن فونز کو حاصل ہوا ہے۔

    10۔ موٹورولا ریزر وی3 – فروخت: 130 ملین سے زیادہ
    Name:  2.jpg
Views: 880
Size:  23.7 KB
    موٹورولا ریزر وی3 اپنے زمانے کا شاہکار تھا۔ اس کا خوبصورت ڈیزائن صارف کو سب سے الگ اور سب سے جدا کر دیتا تھا اور یہی وجہ ہے کہ یہ اپنے زمانے کا کامیاب ترین فون بنا۔ نہ صرف یہ تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ٹاپ 10 فونز میں شامل ہے بلکہ یہ فلپ فونز میں بھی سب سے زیادہ معروف ہے۔ ریزر وی3 کا مقابلہ آج کے کسی فون سے تو نہیں کیا جا سکتا لیکن اپنے دنوں میں یہ ایک بہترین فون تھا۔

    9۔ نوکیا 2600 – فروخت: 135 ملین سے زیادہ
    Name:  3.jpg
Views: 947
Size:  16.3 KB
    2004ء میں جاری کیا جانے والے نوکیا 2600 میں تو زیادہ کچھ تو نہیں تھا، کم از کم آج کے معیارات کے لحاظ سے تو کچھ بھی نہیں لیکن یہ سادہ اور مضبوط ڈیوائس بہت مقبول ہوئی۔ ڈیڑھ انچ کا ڈسپلے رکھنے والے اس فون میں نہ ہی کیمرا تھا، نہ بلوٹوتھ اور نہ ہی کوئی اور کام کا فیچر لیکن اس کی زبردست بیٹری لائف اور کم قیمت اس کی مقبولیت کا اصل راز تھا۔

    8۔ سام سنگ ای1100 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  4.png
Views: 865
Size:  74.2 KB
    نوکیا 2600 کی طرح سام سنگ ای1100 بھی مضبوط فون تھا جس کی بیٹری لائف جاندار تھی، پورے 13 دن کا اسٹینڈبائے ٹائم۔ 2009ء میں آنے والا یہ فون دنیا بھر میں دستیابی اور کم قیمت کی وجہ سے مشہور ہوا۔ 1 اعشاریہ 52 انچ ڈسپلے کے ساتھ اس میں 1 ایم بی کی انٹرنل اسٹوریج تھی۔ جی ہاں! ہم نے غلط نہيں لکھا، یہ 1 ایم بی ہی ہے، اور ساتھ ہی اس میں فلیش لائٹ بھی تھی تاکہ اندھیرے میں کام آ سکے۔

    7۔ نوکیا 5230 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  5.jpg
Views: 905
Size:  55.0 KB
    نوکیا 5230 ایک ابتدائی سطح کا اسمارٹ فون تھا جس میں 3.2 انچ کی ٹچ اسکرین تھی، یہ سمبیئن آپریٹنگ سسٹم چلاتا تھا اور 3 جی کنیکٹیوٹی بھی رکھتا تھا۔ اس میں جی پی ایس، 2 میگاپکسل کیمرا اور 128 ایم بی کی ریم تھی۔ یہ ڈیوائس وائی فائی نہيں رکھتی تھی لیکن 2009ء میں وائی فائی اتنا مقبول بھی نہیں تھا۔

    6۔ نوکیا 6600 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  6.jpg
Views: 911
Size:  68.4 KB
    اس فون کے انوکھے ڈیزائن نے ہی اسے خاص بنایا۔ خود دیکھیں، یا تو دیکھتے ہی آپ کو پسند آ جائے گا یا آپ کو نفرت ہو جائے گی۔ لیکن اپنے زمانے میں یہ زیادہ تر لوگوں کو پسند آیا اور اس کا ہی نتیجہ تھا کہ یہ دنیا بھر میں 150 ملین سے زیادہ فروخت ہوا۔ جب 2003ء میں نوکیا 6600 آیا تھا تو یہ جدید ترین فون تھا، 2 اعشاریہ 1 انچ کا ڈسپلے، ایک بنیادی کیمرا اور 850 ملی ایمپیئر آور کی بیٹری۔ یہ مہنگا بھی بہت تھا، لگ بھگ 700 ڈالرز کا۔

    5۔ نوکیا 1200 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  7.png
Views: 884
Size:  192.5 KB
    نوکیا 1200 کا سب سے بڑا فیچر تھا اس کی بڑی بیٹری، 7 گھنٹے کا ٹاک ٹائم اور 390 گھنٹوں کا اسٹینڈ بائے۔ اس میں فلیش لائٹ بھی تھی لیکن اس کے علاوہ فون میں کچھ خاص نہیں تھا۔ بس نوکیا نے اسے مضبوط اور سستا بنایا تھا۔ پھر اسے پھیلایا بھی دنیا بھر میں، شاید ہی کوئی ملک ایسا ہو جہاں یہ دستیاب نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ نوکیا 1200 کے 150 ملین سے زیادہ یونٹس فروخت ہوئے آج یہ تاریخ کے پانچ مقبول ترین فونز میں سے ایک ہے۔

    4۔ نوکیا 3210 – فروخت: 150 ملین سے زیادہ
    Name:  8.jpg
Views: 871
Size:  27.0 KB
    نوکیا 3210 بہت پرانا فون ہے اور غالباً اس زمانے کا جب آپ نے فون استعمال کرنا بھی شروع نہ کیا ہوگا۔ یہ فون 1999ء میں لانچ کیا گیا تھا اور اس میں صرف کالز ہو سکتی تھی اور میسج بھیجے جا سکتے تھے۔ یہ اپنی مضبوطی، رنگوں کے آپشنز اور پرکشش صورت کی وجہ سے بہت زیادہ کامیاب ہوا۔ اس کا سب سے بہترین فیچر تھا اسنیک گیم، جس کی وجہ سے لوگ گھنٹوں اسکرین سے چمٹے رہتے تھے۔

    3۔ آئی فون 6 اور 6+ – فروخت: 220 ملین سے زیادہ
    Name:  9.jpg
Views: 887
Size:  20.4 KB
    2014ء میں جاری ہونے والا آئی فون 6 اور 6 پلس اس فہرست کے سب سے جدید فونز ہیں۔ ویسے تو ان کا مقابلہ جدید آئی او ایس اور اینڈرائيڈ ڈیوائسز سے نہیں کیا جا سکتا لیکن دراصل یہ 10 مقبول ترین موبائلز کی فہرست کے سب سے جدید فونز ہیں۔ ان کی کامیابی کی وجہ تھی ان کی 4.7 اور 5.5 انچ کی بڑی اسکرینیں، جبکہ ان سے پہلے آئی فون 5 میں صرف 4 انچ کی اسکرین تھی۔ یہی وجہ ہے کہ آئی فون ابتدائی چند ماہ میں ہی اپنے پچھلے ماڈل سے تین مرتبہ زیادہ فروخت ہوگیا، جس کی ایک وجہ اس کا کم قیمت ہونا بھی تھا۔

    2۔ نوکیا 1110 – فروخت: 250 ملین سے زیادہ

    Name:  10.jpeg
Views: 912
Size:  82.3 KB
    ہلکا، پھلکا، مضبوط اور سستا فون، نہ ہی کیمرا، نہ رنگین ڈسپلے، نہ نوکیا این70 جیسا خوبصورت ڈیزائن اور نہ ہی کچھ اور۔ اس کے باوجود 2005ء میں جاری ہونے والی یہ ڈیوائس فروخت میں سب کو پیچھے چھوڑ گئی۔ صرف کالز اور میسج کرنے اور اسنیک گیم کھیلنے والوں کے لیے یہ بہت ہی شاندار فون تھا۔

    1۔ نوکیا 1100 – فروخت: 250 ملین سے زیادہ
    Name:  11.jpg
Views: 872
Size:  39.5 KBتاریخ میں سب سے زيادہ فروخت ہونے والا فون تھا نوکیا 1100، جو یقیناً آپ نے بھی استعمال کیا ہوگا یا دیکھا ہوگا۔ 2003ء میں جاری ہونے والا یہ اسمارٹ فون سادہ سا تھا لیکن اس کے ڈیزائن نے اسے کافی مشہور کردیا۔ نوکیا کے فیچر فونز کی مقبولیت کا جو راز تھا، وہ سب کچھ اس میں تھا یعنی مضبوط و معیاری باڈی، پرکشش ڈیزائن اور کم قیمت۔ نوکیا کے وسیع نیٹ ورک نے اسے دنیا کے ہر خطے میں پہنچایا اور یوں تاریخ کا مقبول ترین فون بنا دیا۔
    Where is Nokia 3310 ?

  11. #11
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    Zabardast mobile

  12. #12
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  2. 24th Roza k Anmool Fazaail.چوبیسواں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 3rd August 2013, 01:38 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 8th November 2009, 01:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •