Mere pas Neoset i560 hai 1506g wala, men is pe software update kar raha tha to wo complete he nahi ho raha tha us k baad mera receiver red light pe aagaya hai, please koi is ka solution batao.
Mere pas Neoset i560 hai 1506g wala, men is pe software update kar raha tha to wo complete he nahi ho raha tha us k baad mera receiver red light pe aagaya hai, please koi is ka solution batao.
Backup phly wala softwar kar lo tek ho jay jahan se software kar rhy thy wohi option hain backup ok karo tek ho jay ga.usa na ho tu pc cnt karo aur software old wala karn oky ho jay ga.
Ys
Factory default kro
السلام علیکم دوست
اگر آپ کے پاس پرانا سافٹ وئیر موجود ہے تو آپ اس کا نام تبدیل کر کے
rom.bin
رکھ کر یو ایس بی یا کارڈ میں صرف اس سافٹ وئیر کو بغیر فولڈر بنائے یو ایس بی یا کارڈ کو ریسور میں
لگائیں گے تو آپ نے اپنا ریسور بند کر کے آن کرنا ہے اور والیوم تیز کرنے والا بٹن (جو ریسور پر بنا ہو) اس کو دبا کر رکھیں
اگر ٹی وی یا ایل سی ڈی پر ریسور ڈسپلے دے دے
یا ریسور پر گنتی چلنا شروع ہو جائے تو سو تک گنتی کو چلتے رہنے دیں۔
جیسے ہی سو پر گنتی پہنچے آپ نے ریسور آف کرنے کے بعد اپنی یو ایس بی یا کارڈ اتار لینا ہے اور پھر ریسور آن کر لینا ہے۔
امید کرتا ہوں کہ آپ کا ریسور لال بتی والے مسئلے سے ختم ہو جائے گا۔
شکریہ
Bookmarks