السلام علیکم
اللہ کے کرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
انتہائی افسوس کے ساتھ بتانا پڑھ رہا ہے
یہ میرا بہت ہی قریبی رشتہ دار اور دوست تھا
اسکی عمر تقریباً 16 سال تھی
(غربت کی وجہ سے گاڑی(ٹرالر
پہ گیا ہوا تھا ساتویں کلاس میں ہی سکول چھوڑ دیا تھا
یہ بیچارہ گرمی کی وجہ سے صادق آباد لوڈنگ کا انتظار کرتے کرتے سو گیا گاڑی کے نیچے چٹائی پہ
کچھ دیر بعد گاڑی کو آگے کیا گیا جسکی وجہ سے یہ گاڑی کے نیچے آ گیا اور موقع پر مر گیا
آپ سبھی دوستوں سے دعا کی اپیل ہے
اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
Bookmarks