Results 1 to 4 of 4

Thread: پاک فوج زندہ باد۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default پاک فوج زندہ باد۔


    آو تم کو میں یہ بتاوں
    کس کے پیچھے وردی ہے
    یہ جو سوہنی دھرتی ہے
    اس کے پیچھے وردی ہے


    مٹی خاطر خون دیا ہے
    امن امان سکون دیا ہے
    پوچھو دیس کی ان ماوں سے
    جن کے بیٹے خون نہائے


    لاشیں دیکھ کے دل میں روئیں
    تکیے رکھ تصویریں سوئیں
    دیس پہ وار جوانی دی ہے
    جان و مال قربانی دی ہے


    تم جو آج بھی صف آرا ہو
    تم نے کیا قربانی دی ہے؟
    تم دشمن کے ہاتھ میں کھیلو
    ہم مٹی پہ جانیں دیں گے


    پر پیغام ہمارا سن لو
    کہہ دو اپنے آقاوں سے
    چاہے جتنی چالیں چل لو
    ہم تم کو پہچان گئے ھیں
    اصل تمھاری جان گئے ھیں


    اور بس اتنا یاد رکھو تم
    یہ جو سوہنی دھرتی ہے
    اس کے پیچھے وردی ہے
    اس کے پیچھے وردی ہے


  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:41 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    پاک فوج تجھے سلام
    واقعی برادر ہماری پاک فوج کا ہر ہر فرد عظیم ہے
    ہم
    سب ان کی کے جاگنے کی وجہ سے میٹھی نیند سوتے ہیں
    اور
    اسی فوج کی وجہ سے عزت کےساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہیں
    جیسے پاکستان ہم سب کے لئے اللہ پاک کی نعمت ہے
    اسی
    طرح پاک فوج بھی کسی نعمت سے کم نہیں

    اتنی پیاری شئیرینگ پر آپ کو بھی مبارک باد دی جاتی ہے

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے وطن پاکستان اور پاک فوج کو بلند مرتبہ عطا فرما
    آمین

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آو تم کو میں یہ بتاوں
    کس کے پیچھے وردی ہے
    یہ جو سوہنی دھرتی ہے
    اس کے پیچھے وردی ہے


    مٹی خاطر خون دیا ہے
    امن امان سکون دیا ہے
    پوچھو دیس کی ان ماوں سے
    جن کے بیٹے خون نہائے


    لاشیں دیکھ کے دل میں روئیں
    تکیے رکھ تصویریں سوئیں
    دیس پہ وار جوانی دی ہے
    جان و مال قربانی دی ہے


    تم جو آج بھی صف آرا ہو
    تم نے کیا قربانی دی ہے؟
    تم دشمن کے ہاتھ میں کھیلو
    ہم مٹی پہ جانیں دیں گے


    پر پیغام ہمارا سن لو
    کہہ دو اپنے آقاوں سے
    چاہے جتنی چالیں چل لو
    ہم تم کو پہچان گئے ھیں
    اصل تمھاری جان گئے ھیں


    اور بس اتنا یاد رکھو تم
    یہ جو سوہنی دھرتی ہے
    اس کے پیچھے وردی ہے
    اس کے پیچھے وردی ہے

    اس وردی کی وجہ سے تو ابھی تک ملک چل رہا ہے۔اور اب تک قائم و دائم ہے۔۔ورنہ یہ چور تو بھیج بھی دیتے۔۔
    سمجھنے والے سمجھ گئے ہونگے
    Love you Pak Army,

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  4. #4
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    18th April 2024 @ 05:45 AM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 17th November 2011, 10:51 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 15th January 2011, 09:21 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 19th September 2009, 04:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •