السلام علیکم
مجھے میڈیا فائل بنانی ہے۔ موبائل پر امیج ہو اور بیک گراؤنڈ میں بات چل رہی ہو۔ اس طرح کا کام کیسے کیا جاسکتا ہے؟
السلام علیکم
مجھے میڈیا فائل بنانی ہے۔ موبائل پر امیج ہو اور بیک گراؤنڈ میں بات چل رہی ہو۔ اس طرح کا کام کیسے کیا جاسکتا ہے؟
آپ کی بات واضح نہیں ہے
پلیز وضاحت فرمائیں
اس کو چیک کریں
Code:https://www.youtube.com/watch?v=hF2s86G-KtM
جزاک اللہ، میرا مسئلہ حل ہوگیا
video editor se kaam ho sakta he
Bookmarks