Results 1 to 2 of 2

Thread: مرا انتظار بھی تھا کبھی مگر اب نہیں

  1. #1
    Join Date
    16 Nov 2012
    Location
    Gilgit Baltista
    Gender
    Male
    Posts
    219
    Threads
    81
    Credits
    1,544
    Thanked
    25

    Default مرا انتظار بھی تھا کبھی مگر اب نہیں

    مرا انتظار بھی تھا کبھی، مگر اب نہیں
    دل بے قرار بھی تھا کبھی، مگر اب نہیں

    کبھی فرصتوں میں اپنے آپ سے پوچھنا
    مری جستجو لیل و نہار بھی تھا کبھی مگر اب نہیں

    جسے دیکھ کے تو نے اپنی نظریں پھیر لیں
    تجھے اس سے پیار بھی تھا کبھی مگر اب نہیں

    تری چاہ میں اے جان جاں، تری راہ میں
    غم بے شمار بھی تھا کبھی مگر اب نہیں

    جو بدل گئے ہیں ان دلوں کے کھیل میں
    مری جیت میں بھی، ہار تھا مگر اب نہیں


    جسے کوستے ہو اے کریمے سوختہ سر
    وہی چارہ ساز بھی تھا کبھی مگر اب نہیں

    کریم مایور

    Sent from my Noir X1S using Tapatalk

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    بہت خوب

Similar Threads

  1. Solved بھارتی بھگوڑا ائیر چیف پاکستانی قید میں
    By Shehzad Iqbal in forum Contest Section
    Replies: 35
    Last Post: 26th September 2015, 10:17 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 16th February 2011, 01:45 AM
  3. Replies: 30
    Last Post: 31st July 2010, 11:39 PM
  4. Replies: 19
    Last Post: 13th November 2009, 09:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •