اسلام و علیکم ۔
جناب میرے کمپیوٹر میں وینڈو 8.1 ہے ۔
پارٹیشن سے میں 78 جی بی شرینک کیا ۔ اپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ نیچے اویلابل ڈیٹا 107 جی بی نظر آرہا ہے جبکہ اپر 180 جی بی۔E
اور کوئی آن لوکیٹڈ ڈیٹا نظر نہیں اآرہا ۔
کوئی دوست میری مدد کر سکتا ہے تو پلیز کریں میں وہ 78 جی بی ڈیٹا کہاں اور کیسے ریکور کروں۔
سکرین شاٹ حاضرِ خدمت ہے
Bookmarks