ڈیئر ممبر
آپ کو سافٹویئر کس کے لیے چاہیے۔ یعنی موبائل کے لیے یا پی سی کے لیے۔
اگر پی سی کے لیے چاہیے تو کون سی ونڈو استعمال کر رہے ہیں۔
ونڈوز 10 میں یہ آپشن موجود ہوتی ہے کہ آپ اپنے آئی فون سے تمام فوٹو اپنے پی سی میں منتقل کر سکتے ہیں۔
بغیر کسی سافٹویئر کے۔
Bookmarks