Webhosting in Pakistan
Results 1 to 8 of 8

Thread: علامہ اقبال فرماتے ھیں

  1. #1
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,540
    Threads
    194
    Credits
    10,681
    Thanked
    366

    Default علامہ اقبال فرماتے ھیں

    Webhosting in Pakistan
    علامہ اقبال فرماتے ھیں کہ میں روزانہ صبح تلاوت قرآن کیا کرتا تھا میرے والد صاحب شیخ نور محمد اکثر میرے پاس سے گزرتے تھے ایک دن رک کر مجھے فرمانے لگے اقبال کسی دن تمہیں بتائوں گا کہ قرآن کیسے پڑھتےھیں اتنا کہہ کر وہ آگے بڑھ گئے اور میں حیران بیٹھا سوچنے لگا کہ میں بھی تو قرآن پڑھ رھا ھوں کچھ دن بعد میں اسی طرح تلاوت کررھا تھا کہ میرے والد صاحب میرے پاس رکے جب میں خاموش ھوا تو مجھے کہنے لگے جب قرآن پڑھو تو یوں سمجھو جیسے یہ اللہ نے صرف تمہارے لیے بھیجا ھے اور اللہ پاک براہ راست تمہارے ساتھ خطاب کررھا ھے اور تمہیں اپنی زبان سے احکامات دے رھا ھے جب اس کیفیت کے ساتھ قرآن پڑھو گے کہ قرآن کا مخاطب اللہ ہے تو پھر تمہیں اس کی لذت ملے گی اقبال کہتے ھیں کہ اس دن کے بعد قرآن کی جو لذت اور جو سرور مجھے ملا وہ اس سے پہلے نہیں ملا تھا تب اقبال نے کھا سجدہ عشق ھو تو عبادت میں مزا آتا ھےخالی سجدوں میں دنیا ھی بسا کرتی ھےلوگ سمجتھے ھیں بس اک فرض ھی ادا کرنا ھےایسا لگتا ھے جیسے کوئی قزض لیا ھو رب سےتیرے سجدے تجھے کہیں کافر ھی نۂ کر دیں اقبال تو سوچتا کھیں اور ھے اور جھکتا کہیں اور ھے...
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  2. The Following User Says Thank You to Mehtab785 For This Useful Post:

    Baazigar (30th July 2018)

  3. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,764
    Threads
    282
    Credits
    76,513
    Thanked
    912

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    علامہ اقبال فرماتے ھیں کہ میں روزانہ صبح تلاوت قرآن کیا کرتا تھا میرے والد صاحب شیخ نور محمد اکثر میرے پاس سے گزرتے تھے ایک دن رک کر مجھے فرمانے لگے اقبال کسی دن تمہیں بتائوں گا کہ قرآن کیسے پڑھتےھیں اتنا کہہ کر وہ آگے بڑھ گئے اور میں حیران بیٹھا سوچنے لگا کہ میں بھی تو قرآن پڑھ رھا ھوں کچھ دن بعد میں اسی طرح تلاوت کررھا تھا کہ میرے والد صاحب میرے پاس رکے جب میں خاموش ھوا تو مجھے کہنے لگے جب قرآن پڑھو تو یوں سمجھو جیسے یہ اللہ نے صرف تمہارے لیے بھیجا ھے اور اللہ پاک براہ راست تمہارے ساتھ خطاب کررھا ھے اور تمہیں اپنی زبان سے احکامات دے رھا ھے جب اس کیفیت کے ساتھ قرآن پڑھو گے کہ قرآن کا مخاطب اللہ ہے تو پھر تمہیں اس کی لذت ملے گی اقبال کہتے ھیں کہ اس دن کے بعد قرآن کی جو لذت اور جو سرور مجھے ملا وہ اس سے پہلے نہیں ملا تھا تب اقبال نے کھا سجدہ عشق ھو تو عبادت میں مزا آتا ھےخالی سجدوں میں دنیا ھی بسا کرتی ھےلوگ سمجتھے ھیں بس اک فرض ھی ادا کرنا ھےایسا لگتا ھے جیسے کوئی قزض لیا ھو رب سےتیرے سجدے تجھے کہیں کافر ھی نۂ کر دیں اقبال تو سوچتا کھیں اور ھے اور جھکتا کہیں اور ھے...

    اعلی

  4. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,540
    Threads
    194
    Credits
    10,681
    Thanked
    366

    Default

    Quote Baazigar said: View Post



    اعلی
    شکریہ

  5. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,764
    Threads
    282
    Credits
    76,513
    Thanked
    912

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post


    شکریہ
    نوازش

  6. #5
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,887
    Threads
    31
    Credits
    18,748
    Thanked
    229

    Default

    nice sharing

  7. #6
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,540
    Threads
    194
    Credits
    10,681
    Thanked
    366

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    nice sharing
    شکریہ

  8. #7
    asadbani's Avatar
    asadbani is offline Senior Member+
    Last Online
    14th May 2019 @ 12:18 PM
    Join Date
    08 Aug 2009
    Location
    DGKhan
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    581
    Threads
    48
    Credits
    3,230
    Thanked
    62

    Default

    زبردست

  9. #8
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 10:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default

    Webhosting in Pakistan
    ماشااللہ بہت خوب

Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 10th May 2017, 10:23 AM
  2. علامہ اقبال فرماتے ہیں
    By M.shawal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 5th July 2016, 03:29 PM
  3. علامہ اقبال کیا فرماتے ہیں
    By M.shawal in forum Design Poetry
    Replies: 0
    Last Post: 26th April 2016, 09:16 AM
  4. علامہ اقبال فرماتے ہیں
    By M.shawal in forum Design Poetry
    Replies: 9
    Last Post: 26th April 2016, 12:44 AM
  5. Replies: 20
    Last Post: 24th May 2010, 05:37 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •