السلام علیکم! عزیز بھائیو، بڑی مشکل میں ھوں سام سنگ گلیکسی نوٹ ـ 5
خرید بیٹھا ھوں اب اس پہ اردو نستعلیق فونٹ انسٹال نہیں ھورھا ناٹ سپورٹیڈ
کا مسیج آ جاتا ھے، براہِ کرم اس اذیت سے نجات کا کوئی حل بتائیں. جزاک اللہ