السلام علیکم دوستو۔
اج بہت عرصے بعد میں پھر سے اپ سب کیلئے فیسبک کا الٹرا لائٹ ورجن لایا ہو۔ اس ورجن میں اپکا ڈیٹا بیخد کم استعمال ہوگا۔ مطلب اب اپکے ڈیٹا کا پیکج زیادہ ٹائم چلے گا۔
باقی اپ خود اس اپلیکیشن کو چیک کریں۔
ایپ کو اپ گوگل پلے سے ڈاونلوڈ کرنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
گوگل پکے ڈاونلوڈ
Bookmarks