السلام علیکم دوستو۔
اس میں اپکے ساتھ میں ایک بہت فیمس اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کا نیو سیریز اپکے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اور امید کرتا ہو کہ اپکو بیخد پسند ائیگا۔
اس ایپلیکیشن کے ہر کویسچن میں اپکو چار فوٹو ملینگے اور تمام چار فوٹو کا ایک ہی انسر ہوگا جو اپکو آنسر باکس میں دینا ہوگا تب ہی دوسرا کویسچن ائیگا۔ یہ بہت انٹرسٹنگ ایپ ہے۔ باقی اپ خود ہی چیک کریں۔ ایپ کا سائز کوئی 28 ایم بی تک ہے۔ اور یہ ایپ ہر 7 دن کے بعد اپڈیٹ ہوتا ہے۔ایپ کو گوگل پلے سے ہی ڈاونلوڈ کرنا ہوگا۔
لنک میں نیچے دے رہا ہو۔
گوگل پلے ڈاونلوڈ
Bookmarks