How are you all friend
How are you all friend
fine
welcome to itd
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
یہاں جو سب سے ضروری بات جو کہ ہر سیکشن پر لاگو ہوتی ہے وہ یہ کہ اس فورم پر کسی بھی جگہ کانٹیکٹ نمبر، ای میل آئی ڈی،فیس بک آئی ڈی، واٹس ایپ آئی ڈی، پرسنل چینل، پرسنل ویب سائٹ، پرسنل یو ٹیوب اور اسی۔ قسم کی دوسری چیزیں شئیر کرنا منع ہے۔ اس پر سخت ایکشن لیا جاتا ہے۔ جس میں تھریڈ کو آر بی کرنا، انفریکشن جاری کرنا اور ممبر کی آئی ڈی کو بین کرنا شامل ہیں۔ اس لئے ان چیزوں سے اجتناب کریں۔
ڈیر ممبر !
آی ٹی دنیا میں خوش آمدید
ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .
Bookmarks