السلام علیکم ممبرز

پیارے دوستوں میں نے ٹی پی لنک
5210
راؤٹر کو اپگریڈ کیا تھا نیو سافٹویر
پر لیکن یہ ٹھیک ورک نہیں کر رہا اب میں چاہتا
ہوں کہ میں پرانی فرم ویر پر واپس چلا جاؤ
مگر اب طریقہ کار نہیں پتا مہربانی فرما کر
اگر کوئی بھائی نیٹ ورکنگ جانتا ہے تو
رہنمائی فرما دے.. جزاک اللہ