السلام علیکم
احباب میرے پاس ایک سمارٹ ٹی وی ہے، جس میں بلیوٹوتھ نہیں ہے، اس میں وائی فائی موجود ہے.
میں ٹی وی کو میرے بلیوٹوتھ سپیکرز کے ساتھ کنکٹ کرنا چاہتا ہوں، کیونکہ کمرہ کافی بڑا ہے اور ٹی وی کی آواز اتنی نہیں ہے، باقی 3.5 ایم ایم جیک کے زریعے بھی نہیں کنکٹ کرنا کیونکہ سپیکرز کے ساتھ اتنی لمبی تار نہیں لگانی. اس لیئے اس کو بلیوٹوتھ ہی سب سے زیادہ سوٹ کرتا ہے.
تو کیا کوئی ایسی ڈیوائس ہے جس کے زریعے ٹی-وی کنکٹ ہو جائے؟
ٹی وی میں وہ جو ایک چھوٹی سی ایکسٹرنل بلیوٹوتھ ڈیوائس. لتی ہے، وہ لگا کر بھی چیک کیا ہے لیکن ٹی وی کے ساتھ وہ کمپیٹیبل ہی نہیں ہے تو کام کیسے کرے گی.
کوئی ایسی ڈیوائس ہے جو AUX TO BLUETOOTH کنورٹر ہو؟
ایڈوانس میں شکریہ 🙂