شکریہ ۔۔۔پر سوال پڑھ کر جواب تو توجہ سے
Please visit here may be useful to you
http://www.itdunya.com/showthread.ph...cel&highlight=
I am preparing your desire database, but I think, above mentioned thread will best for you. Please check and give me reply.
Please check it.
1...unzip file
2...double click on file
3...click at form
4...check preview
5...and lastly print out
itd.rar
use arrow keys from bottom of the screen
Now, check again
itd.rar
One page has four receipt
this database has four records and all four record will print on one page of A4.
جی قبلہ کہاں ہیں؟
پوسٹ نمبر 18 میں جو فائل ہے اُسے ڈاؤن لوڈ کر لیں
اور
پھر رن کر کے چیک کریں اور بتائیں
اور پوسٹ نمبر14 میں جو کام شئیر کیا گیا ہے اُس کو بھی ٹرائی کریے گا وہ بھی اچھا کام ہے
دل بھی کرتا ہے یاد چھپ کے تجھے
نام لیتی نہیں زبان تیرا
کس سے پوچھوں گا میں خبر تیری
کون بتائے گا نشان تیرا
حالِ دل بھی نہ کہہ سکا گرچہ
خیر قسمت میری, نصیب میرے
اب میں کیوں تجھکو یادکرتا ہوں
گو زمانہ تیری محبت کا
اِک بھولی ہوئی کہانی ہے
کس تمنا سے تجھکو چاہا تھا
کس محبت سے ہار مانی ہے
اپنی قسمت پے ناز کرتا ہوں
کوئی پرسانِ حال ہو تو کہوں
کیسی آندھی چلی ہے تیرے بعد
دن گزارا ہے کس طرح میں نے
رات کیسے ڈھلی ہے تیرے بعد
روز جیتا ہوں روز مرتا ہوں
وہ جو کہتے ہیں مجھکو دیوانہ
میں اُنہیں بھی بُرا نہیں کہتا
ورنہ اک بے نوا محبت میں
دل کے لُٹنے پے کیا نہیں کہتا
میں تو مشکل سے آہ بھرتا ہوں
آج بھی کار زارِ ہستی میں
تُو اگر ایک بار مل جائے
چین آ جائے آرزوؤں کو
حسرتوں کو قرارمل جائے
جانے کیا کیا خیال کرتا ہوں
جب تیرے شہر سے گزرتا ہوں
تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوں
برادر بہت شکریہ
جی پوسٹ نمبر 14 کافی فائدہ مند ہے واقعی
Bookmarks