Results 1 to 4 of 4

Thread: Time Period result signout

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default Time Period result signout

    السلام علیکم
    ایڈوانس میں ہی سوری تحریر کیے دیتےہیں

    مسلہ یہ درپیش ہوتا ہےکہ جب تفصیلی ریپلائی دی جاتی ہےتو
    فورم کی سیٹنگ یوزر کو سائن آؤٹ کر دیتی ہے
    جیسا کہ یہ تحریر کرتے ہوئے ہوا
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...62#post5915762
    اَب اتنا کچھ تحریر کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا
    وہ تو اندازہ تھا اس لئے پوسٹ کرنے سے پہلے سارے ڈیٹا کو کاپی کر لیا گیا
    دوسری صورت میں ڈیٹا ڈیلیٹ ہوجاتاہے
    پھر
    کون لکھے اتنا سب کچھ
    اس لئے اگر اس چیز کو بھی چیک کیا جائے کہ یوزر وقت تو لے رہا ہے
    مگر
    ٹائپ کو مسلسل کررہا ہے اور آٹو سیوز کا آپشن بھی آرہا ہوتا ہے
    ٹائپ کرتے وقت
    پر
    سبمٹ کرتےوقت سائن آؤٹ ہوتا ہے یوزر
    اگر
    ممکن ہوتو ضرور توجہ دیں
    شکریہ

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    وعلیکم السلام،۔۔۔
    ڈیئر برادر،۔۔۔ آپ جب سائن ان کرتے ہے تو
    Remember Me
    کا چیک لگایا کریں،۔۔۔ یہ مسئلہ نہیں آئیگا۔۔۔ اس کے لئے ہمارے پاس کوئی سیٹنگ نہیں۔۔۔
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    ایڈوانس میں ہی سوری تحریر کیے دیتےہیں

    مسلہ یہ درپیش ہوتا ہےکہ جب تفصیلی ریپلائی دی جاتی ہےتو
    فورم کی سیٹنگ یوزر کو سائن آؤٹ کر دیتی ہے
    جیسا کہ یہ تحریر کرتے ہوئے ہوا
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...62#post5915762
    اَب اتنا کچھ تحریر کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا
    وہ تو اندازہ تھا اس لئے پوسٹ کرنے سے پہلے سارے ڈیٹا کو کاپی کر لیا گیا
    دوسری صورت میں ڈیٹا ڈیلیٹ ہوجاتاہے
    پھر
    کون لکھے اتنا سب کچھ
    اس لئے اگر اس چیز کو بھی چیک کیا جائے کہ یوزر وقت تو لے رہا ہے
    مگر
    ٹائپ کو مسلسل کررہا ہے اور آٹو سیوز کا آپشن بھی آرہا ہوتا ہے
    ٹائپ کرتے وقت
    پر
    سبمٹ کرتےوقت سائن آؤٹ ہوتا ہے یوزر
    اگر
    ممکن ہوتو ضرور توجہ دیں
    شکریہ

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    ریپلائی کا بہت شکریہ
    ۔۔۔۔ کا آپشن AUTO SAVEپر سوال یہ بھی ہےکہ جب ۔۔۔
    کام کررہا ہوتا ہے تو ڈیٹا ۔۔۔اُڑ۔۔۔کیوں جاتا ہے ۔۔۔۔سائن آؤٹ / ٹائم لیمٹ گزرنے پر

    خیر
    کوئی بات نہیں مقصد صرف توجہ دلانا تھا جب آپشن نہیں ہےتو کیا کیا جا سکتا ہے
    تھریڈ کلوز کر دیں

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    حسیب بھائی
    آٹو سیو کاآپشن بھی اُتنی دیر ہی کام کرتا ہے جب تک آپ لاگ اِن رہتے ہیں۔
    اس لیے بہتر یہی ہے کہ لاگ اِن کرتے وقت اس چیک باکس پر بھی ٹِک کر لیا جائے۔
    اور اگر آپ اپنا یوزر نیم اور پاسورڈ گوگل پر سیو کر لیں تو آپ کو بار بار لاگ اِن کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

    Name:  log.png
Views: 88
Size:  3.1 KB

Similar Threads

  1. again start c++ period
    By hussain king in forum C++
    Replies: 1
    Last Post: 22nd March 2018, 04:56 PM
  2. Skype Signout Problem in Windows 8.1
    By IT_Dunyaa in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 22nd May 2014, 01:50 AM
  3. Replies: 37
    Last Post: 1st October 2011, 08:55 PM
  4. sign out and signout difference
    By kashifundlas in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 1st August 2011, 12:31 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •