اسلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔میں اپنی سی لائن بنانا چاہتا ہوں۔میرے پاس اپنا ایک پرائیوٹ سرور بھی ہے لیکن مجھے انسٹال کرنا نہیں آتا اگر کسی کو پتا ہو تو تھوڑی مدد کر دیں۔