Quote Haseeb Alamgir said: View Post
Name:  bismiAllah1.gif
Views: 277
Size:  87.9 KB
آج ایک دوست نے معلوم کیا ہے کہ ان پیج میں تصویر کو کس طرح لگایا جاتا ہے؟
تو سوچا کہ اُس کی تو رہنمائی کی ہی جائے
پر یہ بھی ممکن ہےکہ کسی اور دوست کو بھی اس کام کی ضرورت پڑ جائے
کبھی نہ کبھی
تو بہتر ہے کہ اس حوالے سے ایک تھریڈ ہی بنا دیا جائے
اس طرح دو کام ہونگے پوچھیں وہ کون کون سے تو عرض ہے
ایک تو اُس ممبر کی رہنمائی ہو جائے گی
دوسرا مستقبل میں کسی ممبر کو اِس کام کی ضرورت پڑی تو وہ فورم پر اس کو تلاش کر کے اپنا مسلہ حل کر لےگا
تو
چلتےہیں کچھ سیکھنے کی طرف
یقینا اِس کام کے لئے اِن پیج کا ہونا تو ضروری ہے
اگر نہیں ہے تو آئی ٹی دنیا فورم پر ڈاؤن لوڈ کرنےکے لئے موجود ہے۔
یہ جو کام آپ کے ساتھ شئیر کرنےکی کوشش کی جارہی ہے یہ آپ اِن پیج کے کسی بھی ورژن میں استعمال کر سکتےہیں۔
اِن پیج اوپن کریں
Name:  open file.png
Views: 292
Size:  12.3 KB
نئی فائل کھولیں۔۔۔یا۔۔۔پرانی میں تصویر شامل کریں کوئی فرق نہیں پڑتا طریقہ کار ایک جیسا ہے۔
اَب ذیل میں بتائے ہوئے طریقے کو چیک کریں
Name:  procedure.png
Views: 275
Size:  115.9 KB
اوپر والی تصویر میں سے ہم نے تصویر شامل کرنے کے
لئے ایک آپشن استعمال کر لیا ہے
اَب جو باقی جو آپشن آپکو نیچے نظر آرہےہیں
اُن کو بھی اسی طرح سے استعما ل کیا جائے گا جس طرح پہلے آپشن کو ہم نےاستعمال کیا ہے
فرق
صرف بکس کا ہوگا
Name:  last.JPG
Views: 274
Size:  53.2 KB
اِس کام کو کریں اگر کوئی مسلہ ہو تو ہم حاضر ہیں
آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہےگا
حسیب عالمگیر
Well Explained , Thanks for Sharing