Results 1 to 5 of 5

Thread: ...ایسی وحشت سرا میں آئے کون

  1. #1
    Zeeshanef's Avatar
    Zeeshanef is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 02:18 PM
    Join Date
    30 Mar 2006
    Location
    Great Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    846
    Threads
    12
    Credits
    1,456
    Thanked
    46

    Default ...ایسی وحشت سرا میں آئے کون

    السلام علیکم دوستو
    آئی ٹی دنیا پر بہت عرصے بعد پوسٹ کر رہا ہوں، امید کرتا ہوں سب پرانے اور نئے دوست ٹھیک ہوں گے۔

    کتاب ، واقعاتِ دارالحکومت دہلی از بشیر الدین دہلوی، کا مطالعہ کرتے ہوئے فیروز شاہ تغلق کے مقبرے کا ذکر آیا، مصنف نے مقبرے کی حالتِ زار بیان کی اور مندرجہ ذیل نظم درج کی۔​

    یاد ایام عشرت فانی
    نہ وہ ہم ہیں نہ وہ تن آسانی

    خاک میں رشک آسماں سے ملی
    ہاے کیسی بلند ایوانی

    ایسی وحشت سرا میں آئے کون
    بے دری کررہی ہے دربانی

    کیا ہوئی وہ بلندی دیوار
    کیا ہوئے وہ عماد طولانی

    جاے گل ہیں چمن میں ریزہ و سنگ
    کاہ کرتی ہے نازِ ریحانی

    اٹ گئے حوض و نہر غیر از چشم
    ایک قطرہ کہیں نہیں پانی

    نہ ملا کچھ نشانِ آبِ رواں
    خاک سارے جہاں میں چھانی

    سقف رنگیں و زر نگار کہاں
    جز پہر و نجوم نورانی

    شور زاغ و زغن ہے سمع خراش
    اب کہاں بلبل و غزل خوانی

    نظر آتی نہیں وہ تصویریں نقش
    دیوار کیوں نہ ہو پانی

    اس چمن کو خزاں تھی ضرور
    میں کیا تہ کی بات پہچانی

    شاعر ۔ نا معلوم
    Last edited by Zeeshanef; 13th August 2018 at 11:45 AM. Reason: corrected

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    ----
    السلام علیکم اس طرح لکھا جاتا ہے

    دوسری بات یہ کہ معلوم نہیں کہ آپ کے دوستوں کی فہرست میں ہمارا شمار ہے کہ نہیں
    پھر بھی بتادیتےہیں کہ آپ سے مل کر اچھا لگا

    آپ نے اپنی پسند کا کلام ہمارے ساتھ شئیر کیا پڑھ کر اچھا لگا
    بہت شکریہ


    آپ کے لئے
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...iqa&highlight=

  3. #3
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  4. #4
    Zeeshanef's Avatar
    Zeeshanef is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2023 @ 02:18 PM
    Join Date
    30 Mar 2006
    Location
    Great Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    846
    Threads
    12
    Credits
    1,456
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    ----
    السلام علیکم اس طرح لکھا جاتا ہے

    دوسری بات یہ کہ معلوم نہیں کہ آپ کے دوستوں کی فہرست میں ہمارا شمار ہے کہ نہیں
    پھر بھی بتادیتےہیں کہ آپ سے مل کر اچھا لگا

    آپ نے اپنی پسند کا کلام ہمارے ساتھ شئیر کیا پڑھ کر اچھا لگا
    بہت شکریہ


    آپ کے لئے
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...iqa&highlight=
    حسیب بھائی، تصیح کرنے کا بہت شکریہ۔ آپ کی پوسٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
    دوست سے مراد آئی ٹی دنیا کے میمبر سے تھی۔ شکریہ

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Zeeshanef said: View Post
    حسیب بھائی، تصیح کرنے کا بہت شکریہ۔ آپ کی پوسٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
    دوست سے مراد آئی ٹی دنیا کے میمبر سے تھی۔ شکریہ
    جی بہت شکریہ
    تو
    دوست نے جو لنک آپ کے ساتھ شئیر کیا تھا اُس پر ریپلائی کیوں نہیں دی
    دوست ہونے کا ثبوت دینے کے لئے
    محبت اظہار مانگتی ہے

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 19th October 2012, 02:50 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:19 AM
  4. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •