Results 1 to 6 of 6

Thread: Online earning fake ??

  1. #1
    Raoof656's Avatar
    Raoof656 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th April 2024 @ 11:57 AM
    Join Date
    22 Nov 2015
    Location
    jatoi punjab
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    107
    Threads
    21
    Credits
    756
    Thanked
    2

    Default Online earning fake ??

    Assalam o alaikum
    Online earning ky hawaly sy bahut si sites advertise hoti rehti hn. Muhjy kisi ny aik website easywork.simdif.com
    di hy. Os ny kaha hy ap ko account hasil krny ky liay 2200 rupees deny hon gy phir ap ko aik paragraph typing krny ky 4$ (dollars) milain gy . Ar ap ki earning amount easy paisa, jazzcash ya bank account transfer kr di jay gi.
    Ap doston sy request hy keh koi mujy es ky bary main batay k ye fake hy ya es site sy koi earning ki ja sakti hy ....
    Agr kisi ko pata ho to mujy zaroor batay...
    Thanks
    easywork.simdif.com

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    اس طرح کی ویب سائٹس عام طور پر لوکل ہوتیں ہیں جو آپ سے پیسے لے کر پھر کسی ویب سائٹ کو ریفر کر دیتے ہیں ۔
    ایسی کسی بھی سائٹ پر پیسے ادا نہ کریں۔

  3. #3
    faizanforu is offline Member
    Last Online
    22nd November 2020 @ 11:12 AM
    Join Date
    11 Aug 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    75
    Threads
    7
    Thanked
    3

    Default

    Mega typer k baray man kia kiyal ha yeh earning dati ha ya time waste he ha

    Sent from my SM-G900F using Tapatalk

  4. #4
    Shortnsweet is offline Senior Member+
    Last Online
    18th April 2019 @ 02:36 PM
    Join Date
    28 Aug 2018
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    0
    Credits
    262
    Thanked
    3

    Default

    Aj kal frad bhout hain ....lehaza ehtait behter hai

  5. #5
    awii's Avatar
    awii is offline Senior Member+
    Last Online
    24th October 2018 @ 07:04 PM
    Join Date
    08 Mar 2016
    Location
    daska
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    173
    Threads
    16
    Credits
    -536
    Thanked
    8

    Default

    is type ki websites Scam hoti hain. don't waste your money.

  6. #6
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    آن لائن آمدن ایک حقیقت ہے اور بہت سے پاکستانی گھر بیٹھے لاکھوں روپے ماہانہ کما رہے ہیں۔
    مگر اسکے لیے ضروری ہے کہ آپکے پاس کوئی ہنر ہو۔ علم ہو۔ اگر آپکے پاس ہنر ہے، آپکو کمپیوٹر سے متعلق یا کسی بھی اور ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات ہیں تو آپ اپنی سروسز پرووائیڈ کر کے با آسانی پیسے کما سکتے ہیں۔

    لیکن پیرا گراف ٹائیپ کرنا کوئی ہُنر نہیں ہے۔ ایک چھوٹا سا پیرا گراف ٹائپ کرنے کا آپکو کوئی کیوں 4 ڈالر ادا کرے گا؟ ایسے جتنے بھی لوگ یہ کام کر رہے ہیں انکا طریقہ ءِ واردات یہ ہوتا ہے کہ پہلے آپکو ایک اکاونٹ دیں گے اور چھوٹی سی رقم کے عوض آپکو کام دینا شروع کر دیں گے۔ آپ کو بہت تھوڑا سا کام دیں گے اور آپ کو اسکی آمدن بھی دیں گے وعدہ کے مطابق۔

    جب آپکو لگے کا کہ یہ کام صحیح ہے اور آپکو آپکے کام کی ادائیگی ہوئی ہے تو لا محالہ آپ اس کمپنی یا فرد سے کہو گے کہ آپ کے پاس وقت ہے آپ فل ٹائم کام کرنا چاہتے ہو تاکہ ہفتے کہ 500 یا 1000 کی بجائے آپ ہفتے ےکے کم سے کم 5000 روپے تو کماو۔

    تب وہ آپکو کہیں گے کہ فل ٹائم ورک چاہیے تو اسکے لیے آپکو اکاونٹ اپگریڈ کرنا پڑے گا اور اسکی فیس پہلے والے اکاونٹ سے کہیں زیادہ بتائیں گے۔ جب آپ وہ اپ گریڈ اکاونٹ خرید لیں گے زیادہ پیسے ادا کر کے تو کسی بھی چیز کا بہانہ بنا کر ، جیسا کہ آپکا پہلے والا کام صحیح نہیں تھا اس میں کافی غلطیاں ہیں لہذا ہم نے آپکا اکاونٹ بھی بلاک کر دیا ہے اور آپ پہلے والی پے منٹ بھی واپس کریں کیونکہ آپ نے کام صحیح نہیں کیا۔

    لہذا ایسے کسی بھی کام سے بچیں جہاں آپکو بغیر کسی مہارت کے پیسے کمانے کے سبز باغ دکھائے جائیں۔ آن لائن آپ لاکھوں روپیہ کما سکتے ہیں مگر اس سے پہلے آپکو کچھ سیکھنا ہوگا، محنت کرنا ہوگی، بغیر محنت کچھ نہیں ملتا۔

Similar Threads

  1. Online typing earning fake or right..
    By Raoof656 in forum General Discussion
    Replies: 20
    Last Post: 5th January 2022, 06:20 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •