اسلام و علیکم.
سلام کے بعد عرض ہے کہ میرے ایک دوست کا آئی ٹی دنیا پر اکاونٹ تھا اور وہ کافی سینئر ممبر تھا. لیکن اس کے اکاونٹ کا پاسورڈ کسی دوست نے چرا لیا تھا اور رولز کے خلاف پوسٹس کرتا رہا اور اس کا اکاؤنٹ اب بلاک ہو گیا ہے. کیا کوئی دوست اسے بتا سکتا ہے کہ وہ پرانے اکاونٹ پر ورک کرنے کا کوئی حل ہے کہ نہیں. شکریہ

Sent from my SM-G900F using Tapatalk