السلام علیکم محترم دوستو کوئی ایسا سافٹویئر مل سکتا ہے جو یہ بتائے کہ میرے نام پہ کتنی سم اور کونسی سم ہیں؟؟ اگر ایسا سافٹویئر ہوں تو پلیس جلد نام یا لنک بتانا