السلام و علیکم
ان پیج ماہرین سے مدد درکار ہے۔
، مجھ سے غلطی سے ان پیج کی آئی این پی فائل کی جگہ بی او والی فائل اوپن ہو گئی اور سیو بھی ہو گئی
اب اس کے بعد تمام فائلز بی او 1 فائلز میں کنورٹ ہو گئیں ہیں۔
ان پیج کو ری انسٹال بھی کر چکا ہوں، مگر کوئی حل نہیں ہو پا رہا۔
اگر کسی کے پاس کو ئی حل ہے تو برائے مہربانی مجھے ضرور بتلائے تاکہ میں ونڈوز ری انسٹال کی طرف نہ جاؤں۔
شکریہ
Bookmarks