اسلام علیکم سب دوستو. میں آئی ٹی دنیا کا نیا ممبر ہوں امید ہے آپ سب دوست میری ہر پوسٹ پر مدداور حوصلہ افزائی کریں گے. شکریہ
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
اسلام علیکم سب دوستو. میں آئی ٹی دنیا کا نیا ممبر ہوں امید ہے آپ سب دوست میری ہر پوسٹ پر مدداور حوصلہ افزائی کریں گے. شکریہ
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
وعلیکم السلام۔
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
یہاں جو سب سے ضروری بات جو کہ ہر سیکشن پر لاگو ہوتی ہے وہ یہ کہ اس فورم پر کسی بھی جگہ کانٹیکٹ نمبر، ای میل آئی ڈی،فیس بک آئی ڈی، واٹس ایپ آئی ڈی، پرسنل چینل، پرسنل ویب سائٹ، پرسنل یو ٹیوب اور اسی۔ قسم کی دوسری چیزیں شئیر کرنا منع ہے۔ اس پر سخت ایکشن لیا جاتا ہے۔ جس میں تھریڈ کو آر بی کرنا، انفریکشن جاری کرنا اور ممبر کی آئی ڈی کو بین کرنا شامل ہیں۔ اس لئے ان چیزوں سے اجتناب کریں۔
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
شکریہ. کیا ہم اس فورم پر کسی سافٹویئر یا کوئی اور ہیلپ فل ویب سائٹ جو سب کے فائدے کے لیے ہو ناکہ کس ذاتی فاہدہ ہو وہ شئیر کر سکتے ہیں کیا
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
ہاں ضرور شئیر کر سکتے ہیںشکریہ. کیا ہم اس فورم پر کسی سافٹویئر یا کوئی اور ہیلپ فل ویب سائٹ جو سب کے فائدے کے لیے ہو ناکہ کس ذاتی فاہدہ ہو وہ شئیر کر سکتے ہیں کیا
Welcome
Bookmarks