Results 1 to 11 of 11

Thread: عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں

  1. #1
    Fahad87's Avatar
    Fahad87 is offline Advance Member
    Last Online
    11th May 2022 @ 04:58 PM
    Join Date
    29 Nov 2012
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    5,045
    Threads
    243
    Credits
    7,311
    Thanked
    265

    Lightbulb عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں

    ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی ،نوکری کی طلب کے لئے حاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی تو اس نے کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ہیں) بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھرمار تھی، اسے خاص ” گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج ” بنا لیا جو حال ہی میں فوت ہو چکا تھا۔

    چند دن بعد بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،اس نے کہا ”نسلی نہیں ہے”بادشاہ کو تعجب ہوااس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،اس نے بتایا، نسلی ہے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مر گئی تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ہے۔ مسؤل کو بلایا گیا، تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ہے۔۔۔؟ اس نے کہا، جب یہ گھاس کھاتا ہے تو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے ،جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لیکر سر اٹھا لیتا ہے۔ بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ہوا، مسؤل کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلیٰ گوشت بطور انعام بھجوایا۔ اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا-

    چند دنوں بعد بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،اس نے کہا.طور و اطوار تو ملکہ جیسے ہیں لیکن ”شہزادی نہیں ہے، بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی، حواس بحال کئے، ساس کو بلاوا بھیجا، معاملہ اس کے گوش گزار کیا اس نے کہا، حقیقت یہ ہے تمہارے باپ نے میرے خاوند سے ہماری بیٹی کی پیدائش پر ہی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ہماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ہو گئی تھی، چنانچہ ہم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنا لیا۔ بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، ”تم کو کیسے علم ہوا،”اس نے کہا، اس کا ”خادموں کے ساتھ سلوک” جاہلوں سے بدتر ہے، بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ہوا، ”بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں” بطور انعام دیں۔ ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا –

    کچھ وقت گزرا”مصاحب کو بلایا””اپنے بارے دریافت کیا،” مصاحب نے کہا، جان کی امان بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:”نہ تو تم بادشاہ زادے ہو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ہے”بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،سیدھا والدہ کے محل پہنچا، ”والدہ نے کہا یہ سچ ہے”تم ایک چرواہے کے بیٹے ہو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا۔ بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا”تجھے کیسے علم ہوا”۔۔۔؟اس نے کہا”بادشاہ” جب کسی کو ”انعام و اکرام” دیا کرتے ہیں تو ”ہیرے موتی، جواہرات” کی شکل میں دیتے ہیں۔ لیکن آپ ”بھیڑ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں” عنایت کرتے ہیں”یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں ”کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ہو سکتا ہے۔

    عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔۔۔ ’’عادات، اخلاق اور طرز عمل۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ہیں‘‘
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    faizanforu is offline Member
    Last Online
    22nd November 2020 @ 11:12 AM
    Join Date
    11 Aug 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    75
    Threads
    7
    Thanked
    3

    Default

    بہت اچھی پوسٹ ہے

    Sent from my SM-G900F using Tapatalk

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,993
    Threads
    196
    Credits
    15,603
    Thanked
    371

    Default

    Nice Sharing
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Don22 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th July 2022 @ 09:07 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    358
    Threads
    17
    Credits
    2,158
    Thanked
    23

    Default

    nice g

  5. #5
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    very informative post

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  6. #6
    Fahad87's Avatar
    Fahad87 is offline Advance Member
    Last Online
    11th May 2022 @ 04:58 PM
    Join Date
    29 Nov 2012
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    5,045
    Threads
    243
    Credits
    7,311
    Thanked
    265

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    very informative post
    shukriya Derwaish bhai

  7. #7
    sarakhaan is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2018 @ 01:50 PM
    Join Date
    14 Sep 2018
    Location
    islamabad
    Gender
    Female
    Posts
    47
    Threads
    6
    Credits
    245
    Thanked: 1

    Default

    bhot khub bhot achi post ki appne and aisi hi post krte raha kare

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    اعلی

  9. #9
    shazy's Avatar
    shazy is offline Senior Member+
    Last Online
    10th March 2024 @ 11:10 PM
    Join Date
    17 Nov 2007
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    423
    Threads
    8
    Credits
    1,439
    Thanked
    12

    Default

    بہت خوب بات۔
    Musafir Hoo YaRo

  10. #10
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Fahad87;5917052]ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی ،نوکری کی طلب کے لئے حاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی تو اس نے کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ہیں) بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھرمار تھی، اسے خاص ” گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج ” بنا لیا جو حال ہی میں فوت ہو چکا تھا۔

    چند دن بعد بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،اس نے کہا ”نسلی نہیں ہے”بادشاہ کو تعجب ہوااس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،اس نے بتایا، نسلی ہے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مر گئی تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ہے۔ مسؤل کو بلایا گیا، تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ہے۔۔۔؟ اس نے کہا، جب یہ گھاس کھاتا ہے تو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے ،جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لیکر سر اٹھا لیتا ہے۔ بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ہوا، مسؤل کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلیٰ گوشت بطور انعام بھجوایا۔ اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا-

    چند دنوں بعد بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،اس نے کہا.طور و اطوار تو ملکہ جیسے ہیں لیکن ”شہزادی نہیں ہے، بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی، حواس بحال کئے، ساس کو بلاوا بھیجا، معاملہ اس کے گوش گزار کیا اس نے کہا، حقیقت یہ ہے تمہارے باپ نے میرے خاوند سے ہماری بیٹی کی پیدائش پر ہی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ہماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ہو گئی تھی، چنانچہ ہم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنا لیا۔ بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، ”تم کو کیسے علم ہوا،”اس نے کہا، اس کا ”خادموں کے ساتھ سلوک” جاہلوں سے بدتر ہے، بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ہوا، ”بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں” بطور انعام دیں۔ ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا –

    کچھ وقت گزرا”مصاحب کو بلایا””اپنے بارے دریافت کیا،” مصاحب نے کہا، جان کی امان بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:”نہ تو تم بادشاہ زادے ہو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ہے”بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،سیدھا والدہ کے محل پہنچا، ”والدہ نے کہا یہ سچ ہے”تم ایک چرواہے کے بیٹے ہو،ہماری اولاد نہیں تھی تو تمہیں لے کر پالا۔ بادشاہ نے مصاحب کو بلایا پوچھا، بتا”تجھے کیسے علم ہوا”۔۔۔؟اس نے کہا”بادشاہ” جب کسی کو ”انعام و اکرام” دیا کرتے ہیں تو ”ہیرے موتی، جواہرات” کی شکل میں دیتے ہیں۔ لیکن آپ ”بھیڑ، بکریاں، کھانے پینے کی چیزیں” عنایت کرتے ہیں”یہ اسلوب بادشاہ زادے کا نہیں ”کسی چرواہے کے بیٹے کا ہی ہو سکتا ہے۔

    عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔۔۔ ’’عادات، اخلاق اور طرز عمل۔۔۔ خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ہیں‘‘[/QUOT

    bahot khob
    nice sharing janab

  11. #11
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 11:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default

    MashaAllah Fahad bhai bht he achi sharing ki ha ap ny Allah Pak Apko jaza e khair dy

Similar Threads

  1. Replies: 45
    Last Post: 22nd December 2021, 02:21 AM
  2. Replies: 44
    Last Post: 3rd March 2017, 02:40 PM
  3. فتنہ کے متعلق حدیثیں کس کو یاد ہیں
    By Ghani anjum in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 6
    Last Post: 23rd March 2015, 09:46 PM
  4. Replies: 23
    Last Post: 10th March 2015, 11:35 AM
  5. Replies: 8
    Last Post: 2nd January 2014, 10:08 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •