یہ درست ریپلائی ہے ۔۔۔ہو سکتا ہے کہ آپ کی بات درست ہو
آپ نےکیونکہ صرف اور صرف اپنی ضرورت بتائی تھی
یہ نہیں بتایا تھا کہ
سسٹم کونسا ہے
ونڈوکونسی ہے
آپ کےپاس ایڈمن کی پاور ہے کہ نہیں
اس لئےاب ۔۔۔رن ۔۔ایز۔۔۔میں جا کر ۔۔۔ایڈمن کی پاور کے ساتھ چلا کر دیکھیں
یہ
نیٹ سےیہ معلومات حاصل کر لیں کہ اس ایکٹشن کی فائل کونسے سوفٹ وئیر میں اوپن ہوگی
Bookmarks