Webhosting in Pakistan
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: Install iOS 12 Beta in iPhone without Developer Account

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    20,525
    Threads
    1111
    Credits
    21,958
    Thanked
    4770

    Thumbs up Install iOS 12 Beta in iPhone without Developer Account

    Webhosting in Pakistan

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
    دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایپل نے کچھ ہی دنوں پہلے اپنے بہترین اپریٹنگ سسٹم یعنی
    iOS 12
    کی لانچنگ کی تھی،۔ یہ ایک بہترین موبائل سافٹ ویئر ہے۔۔ جس کہ آئی فون، ، آئی پیڈ وغیرہ میں انسٹال کیا جا سکیں گا۔۔۔۔ اس کی جی ایم ورژن کچھ ہی دنوں بعد آ رہی ہے۔۔ لیکن اس کی
    iOS 12 Beta
    فری انسٹال کے لئے دستیاب ہے۔۔ بیٹا سے تقریباً تمام بگز ری موو کیے گئے ہے۔۔۔ اور اس کے آئی فون میں بہت سارے نئے آپشنز آپ کے سامنے ہونگے۔۔ ضرور ٹرائی کریں۔۔۔
    انسٹال کرنے کا طریقہ:

    Step #1.
    Launch Safari on your iOS device. Then, go to

    https://drive.google.com/file/d/1IGy...cNqXp7txN/view

    Step #2. Tap on Download Button
    Step #3. Select iPhone when asked “on which device would you like to install this profile?

    Step #4. Now, you need to download the “iOS Beta Software Profile.” Tap on Install → Enter your iPhone Passcode.

    Step #5. Tap on Install from the top-right corner → Tap on Install again in Popup.

    Step #6. Tap on Restart.

    Step #7. After your iOS device has rebooted, launch Settings app on your device → Tap on General.

    Step #8. Tap on Software Update

    .

    Now, download and install the iOS 12 beta as usual.

    پلیز یہ نوٹ کر لیں:/۔۔ بیٹا ورژن میں کچھ بگز ہو سکتے ہیں۔۔۔ جو عام سی بات ہوتی ہے۔۔ اور یہ بگز نئے اپڈیٹ کے ساتھ ساتھ ختم کئے جاتے ہیں۔۔۔۔
    یہ کرنے سے آپ کی سسٹم سے کوئی انفارمشن ری موو نہیں ہوگی۔۔۔ آپ کی موبائل کی سیٹنگز،۔۔ تصاویر،۔ کانٹیکٹس وغیرہ لوسٹ نہیں ہوگی۔۔۔یعنی یہ
    OTA (Over the Air)
    اپڈیٹ ہوگی۔ جس سے کوئی بھی چیز ضایع نہیں ہوگی۔۔۔
    Supported Devices: iPhone X, iPhone 8, iPhone 8 Plus, iPhone 7, Phone 7 Plus, Phone 6s, Phone 6s Plus, Phone 6, Phone 6 Plus, Phone SE, Phone 5s, iPod touch 6th generation
    12.9-inch iPad Pro 2nd generation, 12.9-inch iPad Pro 1st generation, 10.5-inch iPad Pro, 9.7-inch iPad Pro, iPad Air 2, iPad Air, iPad 5th generation, iPad mini 4, iPad mini 3, iPad mini 2

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,207
    Threads
    1406
    Credits
    68,930
    Thanked
    1335

    Default

    وعلیکم السلام۔
    آفریدی بھائی میرے فون پر سیو کی آپشن سیلیکٹ نہیں ہو رہی۔
    سکرین شاٹ
    Name:  23B5A7A2-A58F-4B81-B17A-77E8C16AC7B3.jpg
Views: 151
Size:  34.6 KB
    جب میں اون مائی آئی فون پر کلک کرتا ہوں تو اوپر ایڈ والی آپشن آن نہیں ہوتی۔

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    20,525
    Threads
    1111
    Credits
    21,958
    Thanked
    4770

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    try this
    https://drive.google.com/file/d/1IGy...cNqXp7txN/view

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,207
    Threads
    1406
    Credits
    68,930
    Thanked
    1335

    Default

    بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
    ڈاونلوڈ اور انسٹال ہو گیا ہے۔
    لیکن اپ ڈیٹ نہیں ہوا۔
    Update requested
    لکھا آ گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ دیر بعد اپ ڈیٹ ہو جائے۔

    Name:  A57E4713-D024-44CE-A39A-A7095A999051.jpg
Views: 108
Size:  99.3 KB

  5. #5
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2019 @ 02:51 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    4,995
    Threads
    540
    Credits
    5,436
    Thanked
    312

    Default

    Afridi Bhai Video Gallry mn import kaisy hn ge aur kioy video player bataiy iphone jaisy mx

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    20,525
    Threads
    1111
    Credits
    21,958
    Thanked
    4770

    Default

    Brother yeh bahut time lee ga,.. yeh koi 2GB tak kee Update hogeee
    Quote Shaheen Latif said: View Post
    بہت شکریہ آفریدی بھائی۔
    ڈاونلوڈ اور انسٹال ہو گیا ہے۔
    لیکن اپ ڈیٹ نہیں ہوا۔
    Update requested
    لکھا آ گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ دیر بعد اپ ڈیٹ ہو جائے۔

    Name:  A57E4713-D024-44CE-A39A-A7095A999051.jpg
Views: 108
Size:  99.3 KB

  7. #7
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    20,525
    Threads
    1111
    Credits
    21,958
    Thanked
    4770

    Default

    Quote Asfand4U said: View Post
    Afridi Bhai Video Gallry mn import kaisy hn ge aur kioy video player bataiy iphone jaisy mx
    ڈیئر برادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا یہ سوال ہے تو آف ٹاپک لیکن میں کی ہیلپ کر رہا ہوں۔۔۔
    اگر آپ کو نیٹ سے کوئی ویڈیو ڈاون لوڈ کرنی ہو۔۔ جیسے یو ٹیوب، یا کسی بھی سائٹ سے اور اسے فوٹو گیلری میں امپورٹ کرنا ہو۔۔ تو یہ بہت آسان ہے۔۔
    اس کے لئے آپ کو ایک سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہوگا۔۔
    https://itunes.apple.com/us/app/file...582219355?mt=8
    اس سافٹ ویئر میں بہت کچھ ہے۔۔۔۔لیکن آپ کو صرف ویڈیو ڈاونلوڈ اور پھر گیلری میں امپورٹ کرنا بتاونگا۔۔۔۔

    ۔ سافٹ ویئر کو رن کریں۔۔۔ اسی سافٹ ویئر میں براوزر ٹیب پر کلک کریں۔۔۔۔

    ۔ ایڈرس میں کوئی بھی ویب کا ایڈرس لکھ سکتے ہیں۔۔ اگر آپ کو یوٹیوب سے ڈاونلوڈنگ کرنی ہو۔۔ تو ویب ایڈرس میں
    http://savefrom.net
    لکھیں۔ یا کوئی بھی ایسی سائٹ جو کو آپ یہ سہولت دے جس سے آپ یوٹیوب سے ویڈیو ڈاونلوڈ کر سکیں۔اور پھر اس میں یوٹیوپ کی ویڈیو لنک پیسٹ کر لیں۔۔۔ کیونکہ یوٹیوپ آپ کے براہ راسٹ ڈوانلوڈنگ کی آپشن نہیں دے رہا ہے۔۔
    اور ڈانلوڈ کرلیں۔۔۔

    ۔ اگر یوٹیوب کے بغیر کوئی ایسی سائٹ ہو جو خود ہی ڈاونلوڈ کر سپورٹ کرتی ہو۔۔ تو پھر تو کوئی مسلہ ہی نہیں ہوگا۔۔

    ۔ فائل ڈاونلوڈ ہونے کے بعد اسی ایپ میں وہ شو ہوگی۔۔۔جس کو آسانی کے ساتھ گیلری میں امپورٹ کر سکیں گے۔۔۔
    امپورٹ کرنے کے لئے ویڈیو فائل وغیرہ پر انگلی دبار کر رکھیں۔۔۔ آپشنز آ جائیگی۔۔ اس میں
    Save to Album
    پر کلک کریں۔۔ اور پرمیشن مانگے تو پرمیشن دے۔۔ اور انجوائے کریں۔۔۔۔

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,207
    Threads
    1406
    Credits
    68,930
    Thanked
    1335

    Default

    جی آفریدی بھائی
    ہو گیا ہے۔

  9. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    Afridi (25th August 2018)

  10. #9
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2019 @ 02:51 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    4,995
    Threads
    540
    Credits
    5,436
    Thanked
    312

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    ڈیئر برادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا یہ سوال ہے تو آف ٹاپک لیکن میں کی ہیلپ کر رہا ہوں۔۔۔
    اگر آپ کو نیٹ سے کوئی ویڈیو ڈاون لوڈ کرنی ہو۔۔ جیسے یو ٹیوب، یا کسی بھی سائٹ سے اور اسے فوٹو گیلری میں امپورٹ کرنا ہو۔۔ تو یہ بہت آسان ہے۔۔
    اس کے لئے آپ کو ایک سافٹ ویئر انسٹال کرنا ہوگا۔۔
    https://itunes.apple.com/us/app/file...582219355?mt=8
    اس سافٹ ویئر میں بہت کچھ ہے۔۔۔۔لیکن آپ کو صرف ویڈیو ڈاونلوڈ اور پھر گیلری میں امپورٹ کرنا بتاونگا۔۔۔۔

    ۔ سافٹ ویئر کو رن کریں۔۔۔ اسی سافٹ ویئر میں براوزر ٹیب پر کلک کریں۔۔۔۔

    ۔ ایڈرس میں کوئی بھی ویب کا ایڈرس لکھ سکتے ہیں۔۔ اگر آپ کو یوٹیوب سے ڈاونلوڈنگ کرنی ہو۔۔ تو ویب ایڈرس میں
    http://savefrom.net
    لکھیں۔ یا کوئی بھی ایسی سائٹ جو کو آپ یہ سہولت دے جس سے آپ یوٹیوب سے ویڈیو ڈاونلوڈ کر سکیں۔اور پھر اس میں یوٹیوپ کی ویڈیو لنک پیسٹ کر لیں۔۔۔ کیونکہ یوٹیوپ آپ کے براہ راسٹ ڈوانلوڈنگ کی آپشن نہیں دے رہا ہے۔۔
    اور ڈانلوڈ کرلیں۔۔۔

    ۔ اگر یوٹیوب کے بغیر کوئی ایسی سائٹ ہو جو خود ہی ڈاونلوڈ کر سپورٹ کرتی ہو۔۔ تو پھر تو کوئی مسلہ ہی نہیں ہوگا۔۔

    ۔ فائل ڈاونلوڈ ہونے کے بعد اسی ایپ میں وہ شو ہوگی۔۔۔جس کو آسانی کے ساتھ گیلری میں امپورٹ کر سکیں گے۔۔۔
    امپورٹ کرنے کے لئے ویڈیو فائل وغیرہ پر انگلی دبار کر رکھیں۔۔۔ آپشنز آ جائیگی۔۔ اس میں
    Save to Album
    پر کلک کریں۔۔ اور پرمیشن مانگے تو پرمیشن دے۔۔ اور انجوائے کریں۔۔۔۔
    Thanks afridi Bhai

  11. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,207
    Threads
    1406
    Credits
    68,930
    Thanked
    1335

    Default

    آفریدی بھائی
    کل سے ایک پرابلم آرہی ہے۔
    جب بھی فون کو ان لاک کرتا ہو تو یہ میسج آ جاتا ہے

    Name:  3A8F5993-0F88-41F6-B09A-C4F5EF023331.jpg
Views: 134
Size:  42.8 KB

    اور جب میں اپ ڈیٹ کرنے لگتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے۔

    Name:  521CDE15-EF11-4597-AECF-ABBC7C309B2A.jpg
Views: 135
Size:  43.5 KB

    یہ کل شام سے شروع ہوا ہے۔ اگر کوئی حل ہو تو بتائیں۔
    Afridi

  12. #11
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    4,025
    Threads
    32
    Credits
    21,151
    Thanked
    233

    Default

    بہت اچھی شیئرنگ ہے شکریہ جناب

  13. #12
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    20,525
    Threads
    1111
    Credits
    21,958
    Thanked
    4770

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Shaheen Latif said: View Post
    آفریدی بھائی
    کل سے ایک پرابلم آرہی ہے۔
    جب بھی فون کو ان لاک کرتا ہو تو یہ میسج آ جاتا ہے

    Name:  3A8F5993-0F88-41F6-B09A-C4F5EF023331.jpg
Views: 134
Size:  42.8 KB

    اور جب میں اپ ڈیٹ کرنے لگتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے۔

    Name:  521CDE15-EF11-4597-AECF-ABBC7C309B2A.jpg
Views: 135
Size:  43.5 KB

    یہ کل شام سے شروع ہوا ہے۔ اگر کوئی حل ہو تو بتائیں۔
    Afridi

    Brother yeh ios 12 ke new beta version ke aik bug note ke gaye hay,
    yeh tamam beta testers ke saat ho rahe hay, iss ko apple next beta main fix karengee
    preshani ki koi baat nahe
    just ignore this until new update

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Install iOS 11 Beta on iPhone without Developer Account
    By Afridi in forum Apple Iphone & Blackberry Zone
    Replies: 19
    Last Post: 19th December 2017, 06:06 PM
  2. Need google playstore developer account
    By Alichaudhry in forum General Help Zone
    Replies: 3
    Last Post: 19th December 2016, 10:55 AM
  3. Iphone O.S 6 (beta 1) Download
    By babaphone in forum Apple Iphone & Blackberry Zone
    Replies: 1
    Last Post: 13th August 2012, 11:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •