Quote Shaheen Latif said: View Post
آفریدی بھائی
کل سے ایک پرابلم آرہی ہے۔
جب بھی فون کو ان لاک کرتا ہو تو یہ میسج آ جاتا ہے

Name:  3A8F5993-0F88-41F6-B09A-C4F5EF023331.jpg
Views: 256
Size:  42.8 KB

اور جب میں اپ ڈیٹ کرنے لگتا ہوں تو یہ میسج آتا ہے۔

Name:  521CDE15-EF11-4597-AECF-ABBC7C309B2A.jpg
Views: 221
Size:  43.5 KB

یہ کل شام سے شروع ہوا ہے۔ اگر کوئی حل ہو تو بتائیں۔
Afridi
brother update aa gaye hay, update kar le aur us prob say chtkara paye