پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایپل نے کچھ ہی دنوں پہلے اپنے بہترین اپریٹنگ سسٹم یعنی
iOS 12
کی لانچنگ کی تھی،۔ یہ ایک بہترین موبائل سافٹ ویئر ہے۔۔ جس کہ آئی فون، ، آئی پیڈ وغیرہ میں انسٹال کیا جا سکیں گا۔۔۔۔ اس کی جی ایم ورژن کچھ ہی دنوں بعد آ رہی ہے۔۔ لیکن اس کی
iOS 12 Beta
فری انسٹال کے لئے دستیاب ہے۔۔ بیٹا سے تقریباً تمام بگز ری موو کیے گئے ہے۔۔۔ اور اس کے آئی فون میں بہت سارے نئے آپشنز آپ کے سامنے ہونگے۔۔ ضرور ٹرائی کریں۔۔۔
انسٹال کرنے کا طریقہ:

Step #1.
Launch Safari on your iOS device. Then, go to

https://drive.google.com/file/d/1IGy...cNqXp7txN/view

Step #2. Tap on Download Button
Step #3. Select iPhone when asked “on which device would you like to install this profile?

Step #4. Now, you need to download the “iOS Beta Software Profile.” Tap on Install → Enter your iPhone Passcode.

Step #5. Tap on Install from the top-right corner → Tap on Install again in Popup.




Step #6. Tap on Restart.




Step #7. After your iOS device has rebooted, launch Settings app on your device → Tap on General.




Step #8. Tap on Software Update


.






Now, download and install the iOS 12 beta as usual.



پلیز یہ نوٹ کر لیں:/۔۔ بیٹا ورژن میں کچھ بگز ہو سکتے ہیں۔۔۔ جو عام سی بات ہوتی ہے۔۔ اور یہ بگز نئے اپڈیٹ کے ساتھ ساتھ ختم کئے جاتے ہیں۔۔۔۔
یہ کرنے سے آپ کی سسٹم سے کوئی انفارمشن ری موو نہیں ہوگی۔۔۔ آپ کی موبائل کی سیٹنگز،۔۔ تصاویر،۔ کانٹیکٹس وغیرہ لوسٹ نہیں ہوگی۔۔۔یعنی یہ
OTA (Over the Air)
اپڈیٹ ہوگی۔ جس سے کوئی بھی چیز ضایع نہیں ہوگی۔۔۔
Supported Devices: iPhone X, iPhone 8, iPhone 8 Plus, iPhone 7, Phone 7 Plus, Phone 6s, Phone 6s Plus, Phone 6, Phone 6 Plus, Phone SE, Phone 5s, iPod touch 6th generation
12.9-inch iPad Pro 2nd generation, 12.9-inch iPad Pro 1st generation, 10.5-inch iPad Pro, 9.7-inch iPad Pro, iPad Air 2, iPad Air, iPad 5th generation, iPad mini 4, iPad mini 3, iPad mini 2