Firendz new website par adsence approve hosakta he??
agar nahe hosakta to adsence jese website ke bare bta do jo new website ko approve karle
Firendz new website par adsence approve hosakta he??
agar nahe hosakta to adsence jese website ke bare bta do jo new website ko approve karle
Desert Rose
A Simple Person With Complicated Mind
infolinks wale kr lete hein new ko adsense ke rules sakht hein
???
https://www.revenuehits.com is best alternative of Ad Sense. New website pr Adsense milna bht tough hai. Atleast 200+ Post hona zroori hai or 20,30 quality posts honi chahie jin pr organic user ate hon. About Us, Contact Us, Privacy policy page ka hna be zroori hai, Content be abusive, hacking, cracking and copyright related nhi hona chahie.
اتنی سختی نہیں کرتا بھائی گوگل۔ ڈومین 2 سے 3 ماہ پرانی ہو۔ اور ایک ہی ٹاپک پر 8 سے 10 اچھے تفصیلی آرٹیکل ہوں۔ ہر آرٹیکل کم و بیش 500 سے 1500 الفاظ پر مشتمل ہو تو ایڈسینس اکاونٹ مل سکتا ہے۔ ٹاپک ایک ہی رکھیں۔ جیسے صحت کے بارے میں ہو یا ٹیکنالوجی کے بارے میں ہو۔ بس کاپی آرٹیکل نہ ہو، سپن کیا ہوا نا ہو کسی آرٹیکل سپنر سے۔
اباوٹ اس ، کانٹکٹ اس کے پیج بنانا کونسا مشکل کام ہے، ۵ منٹ سے زیادہ نہیں لگتے۔ پرائیویسی پالیسی کے پیج کی ضرورت نہی اسکے بغیر ہو جاتا ہے۔
میں نے اپنے 3 اکاونٹ اور اپنے کوئی 7، 8 دوستوں کو ایڈسینس اکاونٹ بنوا کر دیا ہے۔ بہت آرام سے بن جاتا ہے۔ بس آرٹیکل اچھے اور انفارمیشن سے بھرپور ہونے چاہیے۔
نئی ڈومین پر بھی ہوجاتا ہے۔ نئی سے مراد یہ نہیں کہ آج ڈومین لو اور کل اپلائی کر دو۔ نئی سے مراد 2 سے 3 ماہ پرانی ہو۔
اچھے آرٹیکل لگاو، انفارمیشن اچھی ہو۔ گوگل ایپرو کرے گا۔
باقی آپ جو مرضی سروس استعمال کر لیں، نہ تو وہ گوگل جتنی قابل بھروسہ ہیں اور نہ ہی ان سے گوگل جتنی آمدن ہوگی
میری ایک ویب سائیٹ پر گوگل ایڈز تھے مجھے اس سے 1500 ڈالر تک آمدن ہوتی تھی۔ میں نے انفو لنکس کو چیک کرنے کے لیے گوگل ایڈز ہٹا کر ایک مہینہ انفولنکس کے ایڈ لگائے، پورے مہینے میں محض 120 ڈالر آمدن ہوئی۔
گوگل سے 1500 اور انفو لنکس سے اتنی ہی ٹریفک پر اسی ویب سائیٹ پر محض 120
Nice Info
Bookmarks