السلام علیکم۔
پیارے ممبران یہ میری پیاری بِلی کی تصویر ہے جس کی دونوں آنکھیں مختلف رنگ کی ہیں۔
یہ بالکل اصل تصویر ہے اس میں کسی قسم کی کوئی ایڈیٹنگ نہیں کی گئی۔
بہت خوب
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
or ye meri cat ki pic hai. original/
یہ نیٹ پر بھی موجود ہے اور میرے پاس بھی
اس کے علاوہ بھی 7 بلیاں اور بھی ہیں
برون۔۔۔۔گرے ۔۔۔اور۔۔۔سفید
پوری فیملی ہے
چلیں گھر جا کر پھر اُن کی تصاویر شئیر کرونگا
ویسے نیٹ پر بھی ڈالی ہوئی ہیں
اور مختلف شوشل میڈیا پھر بھی
ہاں
دو طوطے بھی ہیں۔۔۔باتونی۔۔۔۔ایک تو میرے سینے پر سوتا ہے
اور
دوسرا باتیں کر کر کے کان کھاجاتا ہے
میرے پاس ایک ہی بلی تھی۔
اس نے دو مئی کو پانچ بچے دیے اور دس دِن کے بعد وہ اپنے بچے چھوڑ کر اللہ کو پیاری ہو گئی۔
دوپہر کے وقت اُس کی اچانک طبیعت خراب ہوئی اور اُلٹیاں کرنے لگی۔
میرا بیٹا اُس کو جلدی سےنزدیکی جانوروں کے ہسپتال لے گیا۔ لیکن ڈاکٹر موجود نہیں تھا۔
پھر وہ دوسرے جانوروں کے ڈاکٹر کے پاس لے کر جا رہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔
جب میں شام کو واپس گھر آیا تو اس کی اطلاع ملی۔ یقین مانیں میرا دل بہت برا ہوا۔
اُ س کے بعد سے یہ بچے ہم نے ہی پالے ہیں۔ اب ماشاء اللہ چار مہینے کے ہوگئے ہیں۔
یہ سب سے چھوٹی بلی ہے جس کا دوسرے بچوں سے کوئی دو گھنٹے کا فرق ہے۔
باقی سب بچوں کی آنکھیں ایک جیسی ہیں۔ یعنی دونوں ایک جیسی براون۔
Awesome
Never Stop Learning And Growing
بہت خوب
Bookmarks