A. A.
kia koi senior member bta sakta he k aisi finishing adobeshop me kse hu gi.
or picture ko border se highlight kese krte hn?
A. A.
kia koi senior member bta sakta he k aisi finishing adobeshop me kse hu gi.
or picture ko border se highlight kese krte hn?
ویسے تو بہت سے ٹولز استعمال کر کے یہ کام کیا جاسکتا ہے
پر مختصر آپ
فوٹو شاپ کا
blur tool
اور
تھوڑا کلرز کو استعمال کر کے یہ کام کرسکتےہیں
فوٹو شاپ کے ٹول اگر آپ کو استعمال کرنے آتے ہیں تواس سی بھی اچھی فنشنگ آ سکتی ہے۔بلر ٹول کچھ بہتر ہو جائے گی مگرایسی فنشنگ نہیں آے گی
Bookmarks