This is Just a Painting !
برائے مہربانی اس معمہ کو حل کریں
اس بندوق کا نام کیا ہے جو دوسروں کے کندھے پر رکھ کر چلائی جاتی ہے
leezuka389 Haseeb Alamgir Ammar G
اب تو مسئلہ حل ہونا ہی تھا
leezuka389
ویسے شکریہ میرے علم میں اضافے کے لئے
- - - Updated - - -
اور کوئی حکم
Baazigar
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
سوال کچھ اس طرح ہیکہ اس بندوق کا نام بتائیں جو دوسروں کے کاندھے لر رکھ کر چلائی جاتی ہے
Haseeb Alamgir
Ammar G
leezuka389
پہلے تو یہ طے کرنا ہے کہ جو گن شئیر کی گئی ہے وہ حقیقت ہے کہ یہ والی
یہ واقعتاً دوسرے کے کندھے پر رکھ کر چلائی جاتی ہے، وادی ہنزی سے متصل بلتت فورٹ کی مشرقی دیوار پر یہ بندوق آج بھی موجود ہے
تھریڈ میں شامل گن 1860 میں استعمال میں لانا بند کر دی گئی تھی
جبکہ
پوسٹ نمبر 23 میں شئیر کی گئی گن جو کہ اس وقت پاکستان میں موجود ہے 1848 سے پہلے سے استعمال ہوتی تھی
اور ابھی بھی پاکستان کے صوبے
گلگت بلتستان (Gilgit Baltistan)
میں موجود ہے
Bookmarks