Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: آئی ٹی دنیا فورم کے تمام ممبران کو سلام

  1. #1
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default آئی ٹی دنیا فورم کے تمام ممبران کو سلام

    میری طرف سے آئی ٹی دنیا فورم کے تمام ممبرز کو سلام۔
    میرا نام عون علی ہے اور میرا تعلق جھنگ شہر سے ہے۔ ملتان بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے اور اپنا ایک چھوٹا سا آن لائن بزنس کر رہا ہوں جس میں دراز پر پراڈکٹ فروخت کرنے سے لیکر کر ایس ای او اور ورڈ پریس ویب سائٹ ڈیویلپمنٹ کی سروس فرام کرنا شامل ہے۔
    کوشش کروں گا کہ فورم کے سینئر ممبرز سے کچھ سیکھنے کو ملے اور اگر نئے ممبرز کی کسی بھی طرح مدد کر سکا تو وہ بھی میرے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔
    والسلام۔

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Welcome to ITD

  3. #3
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    Welcome brother
    I hope we exchange knowledge together

  4. #4
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    شکریہ۔

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Aon Ali said: View Post
    میری طرف سے آئی ٹی دنیا فورم کے تمام ممبرز کو سلام۔
    میرا نام عون علی ہے اور میرا تعلق جھنگ شہر سے ہے۔ ملتان بہاوالدین زکریا یونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے اور اپنا ایک چھوٹا سا آن لائن بزنس کر رہا ہوں جس میں دراز پر پراڈکٹ فروخت کرنے سے لیکر کر ایس ای او اور ورڈ پریس ویب سائٹ ڈیویلپمنٹ کی سروس فرام کرنا شامل ہے۔
    کوشش کروں گا کہ فورم کے سینئر ممبرز سے کچھ سیکھنے کو ملے اور اگر نئے ممبرز کی کسی بھی طرح مدد کر سکا تو وہ بھی میرے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔
    والسلام۔
    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔
    آپ جیسے ممبر کی اس فورم کو ضرورت ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ آپ اپنا علم دوسرے ممبران کے ساتھ شیئر کریں گے۔
    اور اچھے اچھے تھریڈ بنایئں گے۔

    ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
    آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔

    http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    welcome to itd bro

  7. #7
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default

    good

  8. #8
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default

    Thanks for sharing the informative information through the article

  9. #9
    arianapham is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2020 @ 09:53 AM
    Join Date
    13 Sep 2018
    Age
    26
    Gender
    Female
    Posts
    65
    Threads
    0
    Credits
    291
    Thanked
    0

    Default

  10. #10
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام
    ڈیئر ممبر آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔
    آپ جیسے ممبر کی اس فورم کو ضرورت ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ آپ اپنا علم دوسرے ممبران کے ساتھ شیئر کریں گے۔
    اور اچھے اچھے تھریڈ بنایئں گے۔

    ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
    آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
    آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔

    بہت بہت شکریہ، شاہد بھائی حوصلہ افزائی کا۔ کوشش کروں گا اگر کسی کو مجھ سے فائدہ پہنچتا ہو تو اسکی ہر ممکن مدد کی جا سکے۔

  11. #11
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    ایک سجیشن:
    ابھی آپکی پوسٹ کو میں نے کوٹ کیا تو مجھے پوسٹ کرنے پر میسج آیا کہ آپ 50 پوسٹ سے پہلے لنک پوسٹ نہیں کر سکتے۔ حالانکہ میرے میسج میں کوئی لنک نہیں تھا۔ پھر غور کرنے پر معلوم ہوا کہ میں نے جو آپکا میسج کوٹ کیا، اس میں لنک موجود ہے۔ اس لنک کی وجہ سے مجھے میسج آیا۔
    حالانکہ وہ لنک جو آپکے تھریڈ میں تھا، وہ بھی کسی اور سائیٹ کا نہیں، بلکہ آئی ٹی دنیا کا ہی تھا۔
    تو فورم کی سیٹنگ میں کچھ ایسا کریں کہ کوئی بھی میمبر آئی ٹی دنیا کے انٹرنل لنکس کو پوسٹ کر سکے۔ جو 50 پوسٹ مکمل ہونے کی شرط ہے اسکا اطلاق صرف ان لنکس پر ہو جو کسی اور سائیٹ کے پوسٹ کیے جائیں۔ اس فورم کے پنے لنکس تو شئیر کرنے کی اجازت ہر میمبر کو ہونی چاہیے کیونکہ یہ سپامنگ میں نہیں آتا۔
    امید ہے آپ اس پر غور کریں گے۔

  12. #12

    ڈیئر ممبر
    یہ سیکشن صرف اپنا تعارف کروانے کے لیےہے۔
    باقی کسی بھی قسم کی ڈِسکشن کے لیے الگ الگ سیکشنز موجود ہیں۔
    آپ کوشش کریں کہ جس قسم کی ڈِسکشن کرنی ہو اُس کے متعلقہ سیکشن میں ہی کریں۔
    پوسٹس کے متعلق نیچے لنک پر کلک کر کے تفصیل پڑھ لیں۔
    اس میں یہ چیزیں جان بوجھ کر رکھی گئی ہیں۔ کیوں کہ نئے ممبران کو اس کے متعلق پتا نہیں ہوتا۔
    اور وہ غلط سیکشنز میں پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔
    آپ بھی نیو ممبر ٹریننگ سینٹر کے تھریڈز پڑھیں آپ کو کافی معلومات حاصل ہوں گی۔
    لنک

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. اپنے موبائل مے آئ ٹی دنیا.کوم کو اس طرح استع
    By Shahzaib Gohar in forum New Members Training Center
    Replies: 19
    Last Post: 8th March 2021, 06:32 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 19th July 2013, 10:16 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 17th March 2013, 12:17 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 19th February 2011, 07:19 AM
  5. Replies: 1
    Last Post: 31st December 2009, 05:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •