Results 1 to 3 of 3

Thread: بچوں کے اسلامک ناموں کی ویب سائیٹ کے لیے ور

  1. #1
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default بچوں کے اسلامک ناموں کی ویب سائیٹ کے لیے ور

    السلام علیکم۔
    میری ایک ویب سائیٹ ہے جو ورڈ پریس پر چل رہی ہے۔ اس ویب سائٹ پر میں اردو کالمز اور خبریں وغیرہ شئیر کرتا ہوں۔
    میں اس میں ایک نیا سیکشن ایڈ کرنا چاہ رہا ہوں جسکے ذریعے میں بچوں کے نام کی لسٹ بنا سکوں۔ تاکہ جو لوگ اپنے نئے ہونے والے بچے یا بچی کے لیے اچھے ناموں کی تلاش کر رہے ہوتے ہیں ان کو اچھے اسلامی نام تلاش کرنے میں آسانی ہو۔
    اس وقت مجھے مسئلہ یہ درپیش ہے کہ مجھے کوئی مناسب پلگ اِن نہیں مل رہا اس کام کے لیے۔
    ایک پلگ ہے بے بی نیم فائنڈر کے نام سے۔ لیکن اس میں 2 مسئلے ہیں، اس میں ڈیٹا ایمپورٹ نہیں ہوسکتا اور ڈیٹا اینٹری کا پراسس کافی سلو ہے جسکی وجہ سے ایک نام ایڈ کرنے میں 2 سے 3 منٹ لگ جاتے ہیں۔ دوسرا مسئلہ اسکی لے آوٹ کا ہے۔ وہ ایک ٹیبل کی صورت میں نام نہیں دکھاتا بلکہ تمام نام اوپر نیچے آرہے ہوتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کے ٹیبل میں نام ہوں، ایک نام کی تفصیل ایک ہی قطار میں آجائے۔
    نیچے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ آوٹ پٹ کس طرح دیتا ہے۔

    اس پلگ اِن کے علاوہ میں نے ٹیبل پریس کا پلگ اِن بھی انسٹال کیا مگر اس میں بھی پرابلم ہے۔ اسکی لے آوٹ تو ویسی ہی جیسی میں چاہتا ہوں، مگر اس میں نام فلٹر کرنے کی آپشن موجود نہیں۔ اگر میں لڑکا یا لڑکی پر کلک کرتا ہوں تو اسکو تو وہ فلٹر کے گا، لڑکا کلک کرنے پر تمام لڑکوں کے نام دکھائے گا ۔ لیکن اگر میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ تمام نام دکھائے جو الف یعنی اے سے شروع ہوتے ہوں اور لڑکوں کے نام ہوں۔۔۔ تو ایسی کوئی آپشن اس پلگ اِن میں موجود نہیں۔ اسکی لے آوٹ بھی نیچے تصویر میں دکھائی گئی ہے۔

    کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ کونسا ایسا پلگ اِن ہے جو میرا یہ کام کر سکے۔ ہر طرح کی فلٹر کی آپشن بھی ہو اور ایک نام سے متعلقہ تفصیل ایک ہی قطار میں دکھائے نہ کہ اوپر نیچے۔

    اگر ورڈ پریس کے علاوہ کوئی اور حل ممکن ہے تو وہ بھی بتا دیجیے۔

    شکریہ۔
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    Coil's Avatar
    Coil is offline Advance Member
    Last Online
    18th September 2020 @ 12:14 AM
    Join Date
    28 Aug 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    606
    Threads
    17
    Credits
    982
    Thanked
    27

    Default

    to ap aisa kren k table press plugin ko kisi developer se customize kerwa lain

  3. #3
    Aon Ali's Avatar
    Aon Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    15th February 2019 @ 03:30 AM
    Join Date
    10 Sep 2018
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    104
    Threads
    7
    Credits
    530
    Thanked
    5

    Default

    یہ تو کافی مہنگا کام ہوجائے گا؟ آپکے اندازے کے مطابق پلگ ان کو کسٹمائز کروانے کے کتنے چارجز ہوسکتے ہیں؟
    اگر کسی اور کو کسی پلگ اِن کے بارے میں علم ہو جس سے یہ کام ہوسکتا ہو تو برائے مہربانی تھوڑی ہیلپ کر دیں۔

Similar Threads

  1. Replies: 28
    Last Post: 3rd December 2013, 10:26 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 15th February 2013, 05:06 AM
  3. Replies: 12
    Last Post: 18th April 2012, 10:16 AM
  4. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •