Results 1 to 7 of 7

Thread: اقوال

  1. #1
    MyUrdu's Avatar
    MyUrdu is offline Junior Member
    Last Online
    11th September 2018 @ 07:38 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    4
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default اقوال

    فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے

    - - - Updated - - -

    جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا ,اس نے اپنے کو سبک کیا اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہوگیا ,اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا ,اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا .
    وقار الحسن

  2. #2
    MyUrdu's Avatar
    MyUrdu is offline Junior Member
    Last Online
    11th September 2018 @ 07:38 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    4
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    بخل ننگ و عار ہے اور بزدلی نقص و عیب ہے اورغربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے اور مفلس اپنے شہرمیں رہ کر بھی غریب الوطن ہوتا ہے اور عجز ودرماندگی مصیبت ہے اور صبر شکیبائی شجاعت ہے اور دنیا سے بے تعلقی بڑی دولت ہے اور پرہیز گاری ایک بڑی سپر ہے .

    - - - Updated - - -

    جو شخص اپنے کو بہت پسند کرتا ہے وہ دوسروں کو ناپسند ہوجاتا ہے اور صدقہ کامیاب دوا ہے ,اور دنیا میں بندوں کے جو اعمال ہیں وہ آخرت میں ان کی آنکھوں کے سامنے ہوں گے


    - - - Updated - - -

    یہ انسان تعجب کے قابل ہے کہ وہ چربی سے دیکھتا ہے اور گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے اور ہڈی سے سنتا ہے اور ایک سوراخ سے سانس لیتا ہے

  3. #3
    MyUrdu's Avatar
    MyUrdu is offline Junior Member
    Last Online
    11th September 2018 @ 07:38 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    4
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    جب دنیا (اپنی نعمتوں کو لے کر)کسی کی طرف بڑھتی ہے تو دوسروں کی خوبیاں بھی اسے عاریت دے دیتی ہے .اور جب اس سے رخ موڑ لیتی ,تو خود اس کی خوبیاں بھی اس سے چھین لیتی ہے .

    - - - Updated - - -

    لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مرجاؤ تو تم پر روئیں اور زند ہ رہو تو تمہارے مشتاق ہوں


    - - - Updated - - -

    دشمن پر قابو پاؤ تو اس قابو پانے کا شکرانہ اس کو معاف کر دینا قرار دو .

  4. #4
    MyUrdu's Avatar
    MyUrdu is offline Junior Member
    Last Online
    11th September 2018 @ 07:38 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    4
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو

  5. #5
    MyUrdu's Avatar
    MyUrdu is offline Junior Member
    Last Online
    11th September 2018 @ 07:38 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    4
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    سب معا ملے تقدیر کے آگے سر نگوں ہیں یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجہ میں موت ہوجاتی ہے .

  6. #6
    MyUrdu's Avatar
    MyUrdu is offline Junior Member
    Last Online
    11th September 2018 @ 07:38 AM
    Join Date
    08 Sep 2018
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    26
    Threads
    4
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    ع صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کے متعلق کہ بڑھاپے کو (خضاب کے ذریعہ)بدل دو .اور یہود سے مشابہت اختیار نہ کرو .آپ علیہ السّلام سے سوال کیاگیا ,تو آپ علیہ السّلام نے فرمایا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ اس موقع کے لیے فرمایا تھا .جب کہ دین (والے) کم تھے اور اب جب کہ اس کا دامن پھیل چکا ہے اور سینہ ٹیک کر جم چکا ہے تو ہر شخص کو اختیار ہے پ

  7. #7
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    عمدہ شیئرنگ

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 22nd October 2019, 10:28 PM
  2. لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ”کی فضیلت
    By Usman Ahmed1 in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 2nd May 2018, 03:32 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 13th May 2015, 08:31 PM
  4. اقراء اقبال کی چائنا دوست
    By Shehzad Iqbal in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 55
    Last Post: 17th October 2014, 12:05 AM
  5. Replies: 9
    Last Post: 19th November 2009, 10:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •