السلام علیکم
بھائ لوگ میں نے موبائل نمبر کا پتہ لگانے والی بہت سی ایپس یہاں سے بھی اس گروپ میں موجود بہت سے لنکس سے بھی ڈونلوڈ کی اور دوسرے براوئوزرز سے بھی لیکن کسی سے میرا کام نہیں ہوا میرا موبائل روٹ بھی ہے پلیز کسی ورکنگ ایپ کا لنک دیں

Sent from my SM-G532F using Tapatalk