السلام علیکم
میرا امیزون کا فائر فون چلتے چلتے بند ہو گیا اور اب اسکرین پر امیزون ہی ڈسپلے ہو رہا ہے۔اور کچھ بھی نہیں ہو رہا پلیز کؤی دوست
میری مدد کر دے یہ کیسے ٹھیک ہو گا۔اینڈرائڈ جیلی 4.4 شاید سسٹم تھا۔
امید ہے کہ کوئ دوست اس کا حل بتا دین گے

agr phone factory reset krny py bhi theek na ho tou iska mtlb hay k iska board dead ho gya hay, uski qeemat zyada hogi aur milay ga bhi mushkil say
برادر۔اس کی بیٹری خراب ہو گئ تھی اس لئے فون بند ہوگیا تھا۔بیٹری تبدیل کر ری اب ٹھیک ہے آپ کا شکریہ ریپلای کرنے کا
type ********* on google for any mobile repairing or any issue
Bookmarks