السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست اُمید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے مجھے دوستو تھوڑی سی انفارمیشن چاہے اس طرح کی کیلیگرافی فونٹ چاہے اور اس کے لئے کونسا سافٹ وئیر استعمال ہوتا ہے ان پیج میں کچھ فونٹس صحیح لکھی نہیں جاتیں
Name:  tumblr_nzsiuk0C5M1tx1e5lo1_1280.jpg
Views: 37
Size:  97.3 KB