Webhosting in Pakistan
Results 1 to 11 of 11

Thread: خطوط نویسی کے مقابلے

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,069
    Threads
    239
    Credits
    17,624
    Thanked
    1645

    Default خطوط نویسی کے مقابلے

    Webhosting in Pakistan
    السلام علیکم دوستوں
    پاکستان پوسٹ نے خطوط نویسی کے مقابلے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں طلباء اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا خط بذریعہ ڈاک 28 فروری 2019 تک ارسال سکتےہیں۔
    یہ مقابلے
    عالمی ڈاک ڈے
    کے موقع پر منعقد کیے جارہے ہیں
    انعامات
    پہلا انعام کے طور پر۔۔۔۔20 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

    دوسرا انعام ۔۔۔۔10 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

    تیسرا انعام۔۔۔5 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

    ہمارے لئے بس مشکل یہ ہے کہ اچھی لکھائی کے ساتھ ایک ہزار لفظوں پر مشتمل خط ہم کس کو لکھیں گے


    چلیں جن دوستوں کو خط لکھنے کا شوق ہے وہ ضرور ٹرائی کریں
    کوشش کرنے میں کیا حرج ہے

    درویش بھائی اوربازی گر بھائی تو سیر پر نکلے ہوئے ہیں
    اَب دیکھتے ہیں آپ میں سے کون ۔۔۔میدان ۔۔۔میں اُترتا ہے
    آگاہی
    ضرور دیں

    Name:  Untitled.png
Views: 83
Size:  55.0 KB

  2. The Following User Says Thank You to Haseeb Alamgir For This Useful Post:

    Sahil_Jaan (18th September 2018)

  3. #2
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    15th August 2019 @ 10:42 AM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,525
    Threads
    671
    Credits
    8,141
    Thanked
    1914

    Default

    بہت اچھی پوسٹ شئیر کی ہے عالمگیر برادر میرا خیال ہے ایک ہزار لفظوں کا خط لکھنا
    اورانعام بھی حاصل کرنا یہ سبھی کے لیے ایک پرکشش مقابلہ ہو گا دیکھتے ہیں کون کو ن حصہ لیتا ہے

  4. The Following User Says Thank You to Sahil_Jaan For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (19th September 2018)

  5. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,069
    Threads
    239
    Credits
    17,624
    Thanked
    1645

    Default

    بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
    ہم بھی جاننا چاہتے ہیں کہ کون کون سا ممبر اس مقابلے میں حصہ لے رہاہے
    اگر کسی کو رہنمائی کی ضرورت ہوتو ہم حاضر ہیں

  6. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline ITD Winner
    Last Online
    16th August 2019 @ 04:17 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,998
    Threads
    32
    Credits
    19,291
    Thanked
    232

    Default

    QUOTE=Haseeb Alamgir;5920590]
    السلام علیکم دوستوں
    پاکستان پوسٹ نے خطوط نویسی کے مقابلے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں طلباء اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا خط بذریعہ ڈاک 28 فروری 2019 تک ارسال سکتےہیں۔
    یہ مقابلے
    عالمی ڈاک ڈے
    کے موقع پر منعقد کیے جارہے ہیں
    انعامات
    پہلا انعام کے طور پر۔۔۔۔20 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

    دوسرا انعام ۔۔۔۔10 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

    تیسرا انعام۔۔۔5 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

    ہمارے لئے بس مشکل یہ ہے کہ اچھی لکھائی کے ساتھ ایک ہزار لفظوں پر مشتمل خط ہم کس کو لکھیں گے


    چلیں جن دوستوں کو خط لکھنے کا شوق ہے وہ ضرور ٹرائی کریں
    کوشش کرنے میں کیا حرج ہے

    درویش بھائی اوربازی گر بھائی تو سیر پر نکلے ہوئے ہیں
    اَب دیکھتے ہیں آپ میں سے کون ۔۔۔میدان ۔۔۔میں اُترتا ہے
    آگاہی
    ضرور دیں

    Name:  Untitled.png
Views: 83
Size:  55.0 KB
    [/QUOTE]


    ﺩﻟﭽﺴﭗ پوسٹ ہے
    ﺍﭼﮭﯽ ﺁﮔﺎﮨﯽ ﮨﮯ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
    بہت اچھی شئرنگ ہے

  7. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline ITD Winner
    Last Online
    16th August 2019 @ 04:17 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,998
    Threads
    32
    Credits
    19,291
    Thanked
    232

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی پڑھ کر
    ہم بھی جاننا چاہتے ہیں کہ کون کون سا ممبر اس مقابلے میں حصہ لے رہاہے
    اگر کسی کو رہنمائی کی ضرورت ہوتو ہم حاضر ہیں
    نوازش

  8. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,069
    Threads
    239
    Credits
    17,624
    Thanked
    1645

    Default

    کرم شکریہ

  9. #7
    Noman Khan 05's Avatar
    Noman Khan 05 is offline Member
    Last Online
    1st December 2018 @ 09:10 PM
    Join Date
    21 Nov 2018
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    21
    Thanked
    2

    Default

    یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ خط ارسال کے پتے پہ کرنے ہیں ؟

  10. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,069
    Threads
    239
    Credits
    17,624
    Thanked
    1645

    Default

    Quote Noman Khan 05 said: View Post
    یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ خط ارسال کے پتے پہ کرنے ہیں ؟
    اگر تحریر کو غور سے پڑھیں گے تو آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  11. #9
    Noman Khan 05's Avatar
    Noman Khan 05 is offline Member
    Last Online
    1st December 2018 @ 09:10 PM
    Join Date
    21 Nov 2018
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    21
    Credits
    220
    Thanked
    2

    Default

    بہتر جناب

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اگر تحریر کو غور سے پڑھیں گے تو آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا

  12. The Following User Says Thank You to Noman Khan 05 For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (1st December 2018)

  13. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,069
    Threads
    239
    Credits
    17,624
    Thanked
    1645

    Default

    شکریہ اگر پھر بھی کوئی مسلہ ہو تو ہم حاضر ہیں

  14. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,069
    Threads
    239
    Credits
    17,624
    Thanked
    1645

    Default

    Webhosting in Pakistan
    کسی دوست نے اس مقابلے کے لئے کوشش کی کہ نہیں؟

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 5th May 2016, 11:11 AM
  2. Replies: 31
    Last Post: 14th January 2014, 07:16 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 20th June 2011, 05:41 AM
  4. Replies: 16
    Last Post: 1st December 2010, 12:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •