السلام علیکم دوستوں
پاکستان پوسٹ نے خطوط نویسی کے مقابلے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں طلباء اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا خط بذریعہ ڈاک 28 فروری 2019 تک ارسال سکتےہیں۔
یہ مقابلے
عالمی ڈاک ڈے
کے موقع پر منعقد کیے جارہے ہیں
انعامات
پہلا انعام کے طور پر۔۔۔۔20 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

دوسرا انعام ۔۔۔۔10 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

تیسرا انعام۔۔۔5 ہزار روپے۔۔یادگاری ٹکٹ اور میرٹ سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

ہمارے لئے بس مشکل یہ ہے کہ اچھی لکھائی کے ساتھ ایک ہزار لفظوں پر مشتمل خط ہم کس کو لکھیں گے


چلیں جن دوستوں کو خط لکھنے کا شوق ہے وہ ضرور ٹرائی کریں
کوشش کرنے میں کیا حرج ہے

درویش بھائی اوربازی گر بھائی تو سیر پر نکلے ہوئے ہیں
اَب دیکھتے ہیں آپ میں سے کون ۔۔۔میدان ۔۔۔میں اُترتا ہے
آگاہی
ضرور دیں

Name:  Untitled.png
Views: 119
Size:  55.0 KB