ہیلو دوستو۔
کس کس کو انتظار ہے پاکستان اور انڈیا کے کرکٹ معرکے کا؟
کل میچ ہے اور کیا خیال ہے میچ کے بارے میں تھوڑی سی پرڈکشن ہوجائے؟
آپکے خیال میں ٹاس کون جیتے گا؟ پہلے بیٹنگ کون کرے گا؟ کتنا ٹارگٹ سیٹ ہوگا اور میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟
مین آف دی میچ کون ہوگا؟
Bookmarks